sir adobe photoshop may bhe direct urdu likh sakatay haian
sir adobe photoshop may bhe direct urdu likh sakatay haian
Thanks you very Good Sharing.
very nice sharing
thank you for good thread
a
gud
bohat achi sharing a g..................
but windo 8 ka tarika batay
gud
Nice
اچھا کام کیا آپ نے...jzak ALLAH
[IMG]http://img71.imageshack.us/img71/9134/gulvl8.gif[/IMG]
Thanks
السلامُ علیکم جاتم بھائی
بڑے دنوں سے مجھے بھی یہی مسلہ درپیش تھا کہ کورل ڈرا میں براہ راست اردو نہیں لکھی جا رہی تھی اِدھر اُدھر مارا مارا پھر رہا تھا آپ کا یہ ٹیٹوریل نظر آیا تو جیسے پیاسے کو صحرا میں پانی مل جائے والی کیفیت ہوئی لیکن
افسوس۔۔۔۔۔۔اُلٹی ہوگئیں سب تدبیریں کچھ نہ دوا نے کام کیا۔۔۔۔۔
میرے پاس کورل ایکس 6 ہے اور ونڈو سیون 64بٹ
آپ کے دیئے ہوئے دونوں کی بورڈ انسٹال کیئے کمپیوٹر ری سٹارٹ کیا اور جب کورل میں اردو لکھنا شروع کیا تو اس طرح کی تحریر میرے دل پر چھریاں چلا رہی تھی ۔
معلوم نہیں اب جاتم بھائی اپنے اس پرانے تھریڈ میں آتے بھی ہیں کہ نہیں سو اگر کسی اور دوست کا اس مسلے کا حل معلوم ہوتو برائے مہربانی ضرور رہنمائی فرمائے نواز ہوگی شکریہ
weldone
Bookmarks