دوان نماز التحیات میں اشھد ان لا الہ الا اللہ پڑھتے وقت انگشت شہادت اٹھانے کی کیا دلیل اور درست طریقہ کیا ھے ؟
دوان نماز التحیات میں اشھد ان لا الہ الا اللہ پڑھتے وقت انگشت شہادت اٹھانے کی کیا دلیل اور درست طریقہ کیا ھے ؟
bhai ap nai jo sawal kiya hai us per aksr log firqai ki baat karny lagtay hain.. kai yai fala firkai ka tarika hai. humari itni maloomat neihi lakin .aksr jawab bhi insan ko confuse kar daity hain. umeed hai yaha koi is baat ko clear karny ki koshish karai ga.
yaha arab countries mai maximum log karty hain..
baqi members kai jawab ka intaizar rahai ga.. INSHALLAH
agar kesi bhaee ke pas mustanad jawab ho to zaror bataey
ارے بھای آپ کے سوال میں ہی جواب ہے آپ پڑھتے ہیں اشھدان لا الہ اللہ اسکا مطلب ہے کہ میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ ایک ہے اور ساتھ آپ اپنی شہادت کی انگلی کھڑی کرتے ہیں جیسے آپ عدالت وغیرہ میں گواہی دیتے وقت ہاتھ کھڑا کرتے ہیں کہ سب کو پتہ چل جاے کہ آپ گواہی دے رہے ہیں اسی طرح اللہ کی واحدانیت کی گواہی دیتے وقت بھی آپ اپنی شہادت کی انگلی کھڑی کرتے ہیں
Assalam-o-Alaikum!!!
edited
salam
Bookmarks