واہ جی واہ
ابھی ڈاونلوڈ کرتا ہوں
شیئر کرنے کہ بہت شکریہ
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
بہت ہی اچھی شیرنگ کمال کردیا آپ نے جناب
میں نے اس کو ون7 پر استعمال کیا اور یہ عمدہ کام کررہا ہے
شکریہ آپ کا
wah ji great Jatam bhai
Download kr k Check krte hain!
thnx
واہ برادر بہت ہی کمال کی شئیرنگ۔
شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ۔
Photoshop all Classes & PDF Book
[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Bachpan.gif[/IMG]
جاتم بھائی یہ تو ای میل ایڈریس اور رجسٹریشن کوڈ مانگ رہا ہے۔۔۔
مسئلہ حل ہو گیا دراصل پہلے میں نے پورا فولڈر ونڈوز میں جا کر پیسٹ کیا تھا اب صرف فائلز پیسٹ کیے تو سپرب چل رہا ہے۔
بہت بہت شکریہ۔
مسئلہ حل ہو گیا دراصل پہلے میں نے پورا فولڈر ونڈوز میں جا کر پیسٹ کیا تھا اب صرف فائلز پیسٹ کیے تو سپرب چل رہا ہے۔
بہت بہت شکریہ۔
Very nice
وعلیکم السلام
ارے واہ اگر اور بھی موبائیل گیم پی سی پر چل سکیں تو ضرور شئیر کرئے گا
میرے پاس نہیں چل رہا ہے
اس مسلے کا حل بتائیں
Bookmarks