السلام علیکم

میرے ڈی ایس ایل اکاؤنٹ کا

آئی ڈی اور پاسورڈ ہیک ہو گیا ہے،
پہلے تو


id admin


اور

password admin

تھا۔
لیکن اب ہیک ہونے کی وجہ سے
راؤٹر کی کنفیگریشن تک رسائی ناممکن ہوگئی ہے۔


اس کو کیسے تبدیل کر کے اپنی مرضی کا آئی ڈی اور پاسورڈ بنانا ممکن ہے؟؟؟




جزاک اللہ