آپ کی قیمتی ریپلائی کا بہت بہت شکریہ
جہاں تک آپ کا سوال ہے کہ مائیکرو سوفٹ کی ایکسس کو انسٹال کرنے کے بارے میں تو دوست عرض یہ ہےکہ جب آپ ایم ایس آفس انسٹال کرتے ہیں تو ایکسس خود بہ خود ورڈ اور ایکسل کی طرح انسٹال ہوجاتی ہے اگر یہ فرض کر لیا جائے کہ آپ کے پاس انسٹال نہیں ہے تو آپ ایم ایس آفس کی ڈی وی ڈی یا سی ڈی لگا کر ایڈ ریموز پروگرام میں جا کر ایکسس کو انسٹال کر سکتے ہیں چند منٹ میں ہوجائے گی صرف
اگر پھر بھی کوئی مسئلہ ہو تو تحریر کریں آپ کو پوری رہنمائی کرنے کی کوشش کی جائے گی
Nice Work ..........
Dear Kush ..........
Raho Thanks........
thanks boht achha tutorial pesh kia aapne
بہت عمدہ شئیرنگ ہے، شکریہ
راہی بھائی پسند فرمانے کا بہت بہت شکریہ
Dokandar Hazraat Is Se Mustafeed Houn. Nice tutorial.
Bookmarks