باسط بھائ میری طرف سے دل کی گہرائیوں سے مبارک ھو
باسط بھائ میری طرف سے دل کی گہرائیوں سے مبارک ھو
وعلیکم اسلام بھائی سیف اللہ،۔
بھائی میں آپ کا تہہ دل سے مشکور ہوں کہ آپ نے میرے لئے اتنا خوبصورت تھریڈ بنایا۔۔
اللہ آپ کو اور آپ کے خاندان کو ہمیشہ خوش و آباد رکھے۔
آمین۔
بھائی سیف مجھے آج بھی کالج کا وہ زمانہ یاد ہے جب ہم بریک ٹائم آئی ٹی ڈی کو اُپن کر لیا کرتے تھے۔
اور دونوں بیٹھ کہ بات چیت کرتے تھے اور ہماری گفتگو زیادہ تر جنرل موبائیل دسکشن کے تھریڈز کے بارے میں ہی ہوا کرتی تھی۔۔
ان ہزار پوسٹنگز میں بہت سی یادیں بسی ہوئی ہیں۔
موبائیل پر آئی ٹی دنیا کھولنے کا اپنا ہی مزہ تھا۔۔
بہت اچھے دن تھے۔
آئی ٹی دنیا کا انتہائی مشکور ہوں جس نے ہم سب کو اتنے اچھے ایکسپرٹس اور اعلیٰ اخلاق کے لوگوں سے ملاقات کا موقعہ فراہم کیا۔
boht mubark ho janab
congrats
Bookmarks