اسلام علیکم!
شیخ سعدی فرماتے ہیں............
انسان بھی کیا چیز ھے.........
1.دولت کمانے کیلیے اپنی صحت کھودیتا ھے پھر صحت کو
واپس لانے کیلیے اپنی دولت کھوتا ھے...........
2.مستقبل کو سوچ کر اپنا حال ظایع کرتا ھے پھر مستقبل
میں اپنا ماضی یاد کر کے روتا ھے.................
3. جیتا ایسے ھے جیسے کبھی مرنا ھی نھیں ھے
اور مر ایسے جاتا جیسے جیا ھے نھیں..........
Bookmarks