[IMG]http://i1225.***********.com/albums/ee392/fast_ismail/Naat/MehirAli.gif[/IMG]
میں اس ڈیزئن کو جناب جاتم صاحب کو ڈیڈیکیٹ کرتا ہوں۔
جنہوں نے مجھ حقیر کو حضرت مہر علی شاہ صاحب ؒ کی نعت کو ڈیزئن کرنے کو کہا تھا
میں نے صرف اس نعت کے آخری اشعار ڈیزئن کیئے ہیں کیوں کہ میں پنجابی زبان سے ناواقف ہوں اسلیے میں نے صرف یہ آخری اشعار ڈیزئن کی ہیں
میں جناب جاتم صاحب کا مشکور ہوں جنہوں نے اس کو کرنے کو کہا اور اللہ تعالی کا کرم ہوگیا کہ میں اس کو ڈیزئن کرپایا
آپ تمام سے گزارش ہے اپنی قیمتی رائے سے آگاہ فرمائیں
شکریہ