حضورﷺ کی شانِ اقدس کے قصیدہ گوہ کے لئے اس سے بڑھ کے اور کیا بات اور تحفہ ہو سکتا ہے بھائی۔۔۔
سو آمین ثم آمین
حضورﷺ کی شانِ اقدس کے قصیدہ گوہ کے لئے اس سے بڑھ کے اور کیا بات اور تحفہ ہو سکتا ہے بھائی۔۔۔
سو آمین ثم آمین
جسے دیکھ کر آنکھیں ٹھنڈی ہوں
قلب و فکر کو سکون ملے
اور ایمان کی حلاوت و چاشنی دو چند ہو جائے
یہ حقائق اس تصویر پر صادق نہ آئیں گے تو اور کہاں ؟
جزک اللہ خیرا و احسن الجزاء
Last edited by Fast_Ismail; 19th May 2012 at 02:48 PM.
جزاک اللہ
شئیر کرنے کا شکریہ
ماشاءاللہ بہت عمدہ ڈیزائن کیا ہے آپ نے۔ سبحان اللہ۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اللھم صلی علی محمد النبی الامی
ما شا ء اللہ، سبحان اللہ، جزاک اللہ
اللہ پاک قبول فرماءیں آمین
اللہ پاک ہمیں دین کی صحیح سمجھ عطا فرماءیں آمین
Ma Sha Allah
Keep Sharing
Thanks ...........
جزاک اللہ
اسمعیل بھیا
لاجواب کاوش ہے آپ کی
اللہ پاک قبول فرمائیں
آمین
Bookmarks