میں نے کورل ڈرا 12 پورٹیبل ورژن انٹرنیٹ سے ڈاؤنلوڈ کیا ہے
جب میں اس کو رن کرتا ہوں تو یہ اسکرین آ تی ہے اور کورل ڈرا نہیں کھولتا۔
کسی کو اس کے بارے میں معلوم ہو تو میری مدد کرے۔
شکریہ

اسکرین شاٹ کورل اسٹارٹپ پروبلم
Name:  COREL 12 PORTble startup problem.jpg
Views: 101
Size:  28.3 KB