Results 1 to 7 of 7

Thread: گوگل کی جانب سے جلد فائل سٹوریج سروس گوگل ڈ

  1. #1
    Abeer Alam's Avatar
    Abeer Alam is offline Advance Member+
    Last Online
    30th April 2020 @ 07:52 PM
    Join Date
    22 Apr 2009
    Location
    In My MOM Heart
    Gender
    Male
    Posts
    7,823
    Threads
    991
    Credits
    1,027
    Thanked
    1012

    Default گوگل کی جانب سے جلد فائل سٹوریج سروس گوگل ڈ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    امید ہے سب ممبرز خیرخیریت سے اور ایمان کی حالت میں ہونگے ایک اہم خبر کے ساتھ حاضر ہوں۔

    گوگل کی جانب سے جلد فائل سٹوریج سروس گوگل ڈرائیو کا آغاز کیا جائے گا
    گو کہ اس سے قبل بھی گوگل کی جانب سے آن لائن فائلز محفوظ اور شئیر کرنے کی نئی سروس "گوگل ڈرائیو" کے بارے میں مختلف افواہیں گردش کرتی رہی ہیں۔ لیکن تازہ ترین اطلاعات کے مطابق کمپنی یہ سروس اگلے ہفتے سےباقاعدہ طور پر شروع کر رہی ہے۔
    اس سروس میں تمام صارفین کو فائلز محفوظ کرنے کے لیے 5 جی بی جگہ مفت فراہم کی جائے گی۔ اس کیے علاوہ آپ سستے داموں مزید جگہ بھی حاصل کر سکیں گے۔ گوگل کی اس سروس کا موازنہ اگر پہلے سے مشہور سروس ڈراپ باکس سے کیا جائے تو گوگل ہر لحاظ سے بہتر ہے کیونکہ ایک تو یہ زیادہ جگہ مفت فراہم کر رہی ہے اور دوسرا آپ اسے گوگل کی باقی سروسز کے ساتھ بھی استعمال کر سکیں گے۔
    گوگل ڈرائیو سے قبل ایپل، ایمازون اور مائیکروسافٹ بھی فائل سٹوریج سروسز فراہم کررہے ہیں لہذا گوگل کو مارکیٹ میں اپنی جگہ بنانے میں شاید تھوڑا وقت لگے۔
    گوگل کی جانب سے اس سروس کے لیے ونڈوز ، میکنٹوش اور موبائل آپریٹنگ سسٹمز جیسے اینڈرائیڈ اور آئی او ایس کے لیے بھی ایپلی کیشنز متعارف کروائی جائیں گی۔
    گوگل کی یہ نئی سروس یقیناً جی میل اور گوگل کی دیگر سروسز استعمال کرنے والے صارفین کے لیے بہت فائدہ مند ثابت ہوگی جہاں وہ اپنی تمام تر معلومات اور فائلز کا بیک اپ محفوظ رکھ سکیں گے۔

    Photoshop all Classes & PDF Book

    [IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Bachpan.gif[/IMG]

  2. #2
    Tahir-m's Avatar
    Tahir-m is offline Senior Member+
    Last Online
    19th July 2012 @ 12:16 AM
    Join Date
    23 Sep 2011
    Location
    Rawalpindi
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    1,249
    Threads
    24
    Credits
    0
    Thanked
    52

    Default

    ‎وعلیکم السلام

    ارے واہ...یہ تو اچھی خبر سنائی ھے آپ نے شئر کرنے کا شکریہ
    ‏‎
    [IMG]http://i1055.***********.com/albums/s507/Dagger6600/1339083459.jpg[/IMG]

  3. #3
    Kashifnoor is offline Senior Member+
    Last Online
    3rd April 2023 @ 02:11 AM
    Join Date
    05 May 2010
    Age
    38
    Posts
    183
    Threads
    7
    Credits
    0
    Thanked
    7

    Default

    Very Nice Sharing Friend

  4. #4
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Default

    شیئر کرنے کا بہت شکریہ

    ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
    دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت

  5. #5
    Fatima Iqbal's Avatar
    Fatima Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    28th May 2021 @ 07:59 PM
    Join Date
    02 Mar 2009
    Location
    JEDDAH ,SAUDI A
    Gender
    Female
    Posts
    23,336
    Threads
    1155
    Credits
    1,495
    Thanked
    4053

    Default

    Good News

  6. #6
    sweet_pal is offline Senior Member+
    Last Online
    24th March 2015 @ 03:36 PM
    Join Date
    30 Mar 2012
    Gender
    Male
    Posts
    517
    Threads
    20
    Credits
    593
    Thanked
    36

    Default

    شیئر کرنے کا بہت شکریہ

  7. #7
    Abeer Alam's Avatar
    Abeer Alam is offline Advance Member+
    Last Online
    30th April 2020 @ 07:52 PM
    Join Date
    22 Apr 2009
    Location
    In My MOM Heart
    Gender
    Male
    Posts
    7,823
    Threads
    991
    Credits
    1,027
    Thanked
    1012

    Default

    آپ سب کا بہت بہت شکریہ۔

Similar Threads

  1. Replies: 14
    Last Post: 27th January 2022, 09:24 PM
  2. سکندر اعظم اور دنیا کی فتح
    By imran sdk in forum General Knowledge
    Replies: 22
    Last Post: 13th March 2017, 05:44 AM
  3. Replies: 12
    Last Post: 14th May 2015, 11:45 AM
  4. ALLAH ka Zekar . . . . Taraqi Ka Raz
    By Doctor in forum Islam
    Replies: 11
    Last Post: 12th March 2012, 04:34 PM
  5. قتل ِ انسان قتل ِ انسان
    By zaidi_shah9 in forum Islam
    Replies: 1
    Last Post: 11th May 2010, 09:34 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •