کتاب آسان ترجمہ قرآن تشریحات کے ساتھ
مصنف حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی
جلد اول 612 صفحات
جلد دوم 585 صفحات
جلد سوم 704 صفحات
زیر نظر کتاب پاکستان کے ایک بڑے عالم حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کی لکھی ہوئی کتاب ہے.جس میں انہوں نے قرآن کے ترجمے کو آسان انداز میں پیش کیا ہے.ترجمے کے الفاظ اس قدر آسان ہے کہ معمولی پڑے لکھے افراد بھی آسانی سے سمجھ سکتے ہیں.قرآن کریم کے مطلب کو سمجھنے کے لئے ترجمے کے ساتھ مختصر تشریحات کو بھی لکھ دیا گیا ہے.
Bookmarks