بسم ا للہ ا لر حمن ا لر حیم
ا سلا م و علیکم
میر ے پیا ر ے سا تھیو میں نے اپنے کمپیو ٹر کا بیک ا پ بنا یا تھا ا و ر اب میں نے بیک ا پ کو ر ی ا سٹو ر کر لیا ہے لیکن ا یک مسلہ یہ ہو گیا ہے کہ میر ے کچھ سو فٹو یئر نہیں مل رہے جو کہ میں نے بیک ا پ بنا نے کے بعد ڈ ا لے تھے پلیز کیا آ پ مجھے بتا ئیں گے کہ میرے و ہ سو فٹو یئر کہا ں ہیں