جھے اکثر ونڈوز سیون میں اردو فورمز یا اردو تحاریر دیکھتے ہوئے اس قسم کا مسئلہ درپیش رہتا ہے ۔

برائے مہربانی اس کا حل بتا دیجیے
یرے سسٹم میں اردو کی بورڈ اور فونٹس پیک انسٹا ل ہیں