پھکی یا خبرنامہ؟
پھکی کے لئے یہاں کے ایک وی آئی پی ہی سے آپ کو رابطہ کرنا پڑے گا۔
وہ کون ہیں، سب کو پتہ لگ جائے گا۔ کچھ کو تو پتہ بھی ہے۔
بلکہ جن کی پھکی ہے، ان کو خود بھی معلوم ہے۔
اور اگر خبرنامے کی بات ہو رہی ہے تو جیسے ہی اس نے مارکیٹ میں آنا ہے، میں نے نس جانا ہے۔
کیونکہ مجھے پتہ ہے کہ اس کے بعد میرے ساتھ کیا ہونا ہے۔ ابھی مینجمینٹ اینڈ مارکیٹنگ کا سبجیکٹ پڑھا تھا۔۔ مارکیٹنگ کے پورشن کا مین فوکس یہی تھا کہ اگر آپ کی پروڈکٹ خاص نہ بھی ہو تو مشہوری کے ذریعے اس کو خاص بنا دو۔
کچھ یہی حساب ہے ادھر بھی۔ خاص خبرنامہ ہے یا عام، یہ تو مجھے علم نہیں۔۔ لیکن مشہوری بہت خاص ہو گئی ہے۔۔ اب اگر سب خبرنامے کو دیکھ کر مایوس ہو گئے تے فیر میری خیر نئی۔۔ میں انڈر گراؤنڈ ہو جانا ہے چند دن کے لئے۔
my name is ahmed
ابھی مینجمینٹ اینڈ مارکیٹنگ کا سبجیکٹ پڑھا تھا۔۔ مارکیٹنگ کے پورشن کا مین فوکس یہی تھا کہ اگر آپ کی پروڈکٹ خاص نہ بھی ہو تو مشہوری کے ذریعے اس کو خاص بنا دو۔
Badnam Hongen kiya nam na hoga..
chalay to Chand tak , fasad plus channel kafi mashoor hue hain isi baat ko lekar.. koi thellay walon ko ye bata day to bhala hoga uska
پھکی کی بات کی تھی میں نے. اب یہ تو پتا نیہں نا کہ پھکی بوتل میں ہو گی یا پیکٹ میں اس لیے یونٹ کا لفظ استعمال کیا تھا. اور آپ ٹینشن نہ لیں مجھے پتا ہے کہ آپ سے باتوں میں جیتنا نا ممکن سا ہی ہے اور آپ کا خبرنامہ آپ کے نام کی طرح معصوم ہرگز ہرگز نہیں ہو گا. بلکہ آپ کی طرح
...........................................
ooo teri khair ho gaiiii ethy ki ho rha ahy eny lamby lamby msg
Hmmmmmmmmmmmmmmmmmmmmmm free hain na tub heeee
استاد بشیر.ہاہاہاہاہا اب یہ کون سی مہان ہستی ہیں
اور جو آپ کا بھی استاد ہو وہ تو واقعی کوئی وکھری ہی چیز ہو گا
بائی دا وے استاد بشیر ہے یا استانی بشیراں
کیونکہ سنا ہے کہ ہر کامیاب شخص کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ہے
اور آپ کی یہ استانی بشیراں آئی ٹی دنیا پہ بھی ہیں یا اندرون خانہ ہی آپ کو اعلی تعلیم دے رہی ہیں
ہمیں بھی ان سے ملاقات کا شرف حاصل کروا دیں
Bookmarks