Salam
Sab bhai thekh hon gy i hope
Mery pas ipod 3G tuch hy jis main application instaal nahi ho rahi error dy deta hy please Help.....
Mazeed rehnumai k ley image daikhain....
Salam
Sab bhai thekh hon gy i hope
Mery pas ipod 3G tuch hy jis main application instaal nahi ho rahi error dy deta hy please Help.....
Mazeed rehnumai k ley image daikhain....
آپ جیل بریک کے بغیر آئی پوڈ وغیرہ میں کریک سافٹ ویئر یا وہ سافٹ ویئر جو آپ نے حود آئی پوڈ وغیرہ پر آپ سٹور سے ڈاون لوڈ نہیں کی ہو۔۔ انسٹال نہیں کر سکتے ۔۔۔۔۔
اس کو انسٹال کرنے کے لئے آپ نے
Redsnow
وغیرہ سے اپنے آئی پوڈ کو جیل بریک کرنا ہوگا۔۔ یہ جیل بریک وہی چیز ہے۔ جو کو ہم نوکیا موبائل کے لئے ہیک کا لفظ استعمال کرتے ہیں۔۔
https://sites.google.com/a/iphone-de...attredirects=0
جیل بریک کے لئے کمپیوٹر کاسافٹ ویئر کو اس لنک سے ڈاونلوڈ کیا جا سکتا ہے۔۔ سافٹ ویئر کو یوز کے لئے کے لئے آپ کا
IOS Version 5.1.1
یا اس سے کم ہونا چاہیے۔۔
پلیز نوٹ:۔۔ جیل بریکنگ ایک غیر قانونی کام ہے۔۔ اس سے آپ کی ڈیوائس کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔
Click Here to View All My Important Threads (Afridi)
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
Pakistan Zindabad
Bookmarks