..
..
میرا ذاتی خیال ہے ۔۔کہ آپ جو کام کرنے کی کوشش کررہے تھے وہ کوشش تو اچھی ہے
فونٹ کے انتخاب میں بہتری کی گنجائش ہے
بیک گرونڈ ضرور تبدیل کر لیں ابھی آپ ایڈیٹ کر سکتے ہیں کوشش کر کے دیکھیں۔۔ضروری ہے
شکریہ آپ نے ہماری درخواست پر عمل کیا۔
اگر آپ اس والے تھریڈ کا مطالعہ کریں تو آپ کو اچھا لگے گا
http://www.itdunya.com/t316287/
aur ye sher ghalib ka nahi hai , ashaar se mutalik tahqeeq b kr lia krein
Bookmarks