Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 24

Thread: ویژول فوکس پرو تعارف۔Introduction of Visual FoxPro

  1. #1
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,401
    Threads
    420
    Credits
    39,934
    Thanked
    1813

    Default ویژول فوکس پرو تعارف۔Introduction of Visual FoxPro

    السلام علیکم دوستوں ابھی پچھلے دنوں جب فوکس پرو کی کلاسس کا اختتام ہوا تو بہت سے دوستوں نے فوکس پرو کو سیکھنے کا آغاز کیا ۔
    تو بہت سے دوستوں نے پسند کرنے کے بعد میں اس کو سیکھنے اور اس کے بارے میں جاننے کے لیے فرمائیش کیں کہ یہ کیا ہوتی ہے اس کے بارے میں ہم جاننا چاہتے ہیں تو سوچا کہ ایک ایک کو بتانے سے بہتر ہے کہ یہ بات سب کے ساتھ شئیر کی جائے
    گو کہ مختصر ہے مگر اتنی ضرور ہےکہ آپ دوست اس کے بارے میں جان جائیں گے اور مذید معلومات کے لیے اس کی کلاس ون سے کلا س 12 تک کا مطالعہ ضرور کریں انشاء اللہ قوی اُمید ہے کہ آپ دوست جلد سے جلد اس کو سیکھ سکھیں گے۔ اگر پھر بھی کوئی بات معلوم کرنی ہوتو آپ معلوم کر سکتے ہیں۔

    Name:  1 page.jpg
Views: 353
Size:  101.6 KB

    Name:  2 page.jpg
Views: 349
Size:  86.0 KB

    Name:  3 page.jpg
Views: 345
Size:  78.8 KB

    Name:  flexibility.jpg
Views: 345
Size:  73.9 KB

    Name:  4 page.jpg
Views: 350
Size:  60.0 KB

  2. #2
    KHANZZzzz's Avatar
    KHANZZzzz is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd December 2014 @ 10:39 PM
    Join Date
    14 Dec 2008
    Location
    Athens, Greece
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    2,652
    Threads
    187
    Credits
    127
    Thanked
    446

    Default

    بہت مکمل انفارمیشن دی ہے۔۔۔ اور میں سوچتا تھا کہ یہ ڈاٹ نیٹ اور ایس کیو ایل کو نہیں سپورٹ کرتا ہوگا۔۔۔ پر آج حوصلہ ہوا سن کر کہ جو کچھ سیکھا وہ زندگی بھر کام آیگا۔

  3. #3
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,401
    Threads
    420
    Credits
    39,934
    Thanked
    1813

    Default

    Quote khanzzzzz said: View Post
    بہت مکمل انفارمیشن دی ہے۔۔۔ اور میں سوچتا تھا کہ یہ ڈاٹ نیٹ اور ایس کیو ایل کو نہیں سپورٹ کرتا ہوگا۔۔۔ پر آج حوصلہ ہوا سن کر کہ جو کچھ سیکھا وہ زندگی بھر کام آیگا۔
    خان صاحب۔ آپ جیسے سینئر جب ہماری حوصلہ افزائی کرتے ہیں تو تو مننوں خون بڑھ جاتا ہے۔ پسند فرمانے کا بہت بہت شکریہ
    تھوڑی سی وضاحت اور شئیر کر رہا ہوں معلومات میں اضا فے کی خاطر

    Name:  version.jpg
Views: 292
Size:  99.7 KB

  4. #4
    Toqeer Sheikh's Avatar
    Toqeer Sheikh is offline Senior Member
    Last Online
    16th November 2016 @ 03:49 PM
    Join Date
    12 Mar 2011
    Location
    *InSome1Heart*
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    11,842
    Threads
    316
    Thanked
    2918

    Default

    Share krne ka Boht Shukirya Janab
    Mujeh kb Sikha rhe hain FoxPro???

  5. #5
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,401
    Threads
    420
    Credits
    39,934
    Thanked
    1813

    Default

    پیج میکر کے بعد انشاء اللہ

  6. #6
    MR.Balouch's Avatar
    MR.Balouch is offline Senior Member+
    Last Online
    16th September 2014 @ 03:02 PM
    Join Date
    25 Jun 2011
    Location
    Sindh-Punjab
    Gender
    Male
    Posts
    4,010
    Threads
    101
    Credits
    0
    Thanked
    312

    Default

    بہت اچھا کورس شروع کروایا ہے۔
    بہت فائدہ ہوگا اسے سے میمبران کا۔
    شئیرنگ کا بہت شکریہ۔۔

  7. #7
    blank is offline Senior Member+
    Last Online
    29th September 2016 @ 07:32 PM
    Join Date
    30 Nov 2010
    Location
    Hyderabad
    Age
    36
    Gender
    Male
    Posts
    385
    Threads
    42
    Credits
    169
    Thanked
    16

    Default

    Bhai nice ab ye b sekhen gy

  8. #8
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,401
    Threads
    420
    Credits
    39,934
    Thanked
    1813

    Default

    Quote mr_balouch said: View Post
    بہت اچھا کورس شروع کروایا ہے۔
    بہت فائدہ ہوگا اسے سے میمبران کا۔
    شئیرنگ کا بہت شکریہ۔۔
    بلوچ بھائی آپ نے اتنی ِمحبت سے اس کام کو پسند فرمایا بہت خوشی ہوئی ۔ حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ

  9. #9
    *Tamraiz*'s Avatar
    *Tamraiz* is offline Advance Member+
    Last Online
    29th August 2022 @ 08:08 AM
    Join Date
    26 Nov 2010
    Location
    Sialkot
    Gender
    Male
    Posts
    16,583
    Threads
    1051
    Credits
    1,207
    Thanked
    1738

    Default

    وعلیکم السلام
    واہ کیابات ہے
    بہت ہی عمدہ شیئرنگ کی ہے آپ نے
    آمید ہے اس شیئرنگ سے بہت سے ممبرز کو فائدہ ہوگا
    شیئر کرنے کا شکریہ

  10. #10
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,401
    Threads
    420
    Credits
    39,934
    Thanked
    1813

    Default

    Quote *tamraiz* said: View Post
    وعلیکم السلام
    واہ کیابات ہے
    بہت ہی عمدہ شیئرنگ کی ہے آپ نے
    آمید ہے اس شیئرنگ سے بہت سے ممبرز کو فائدہ ہوگا
    شیئر کرنے کا شکریہ
    سر بہت بہت شکریہ اتنے پیارے کمینٹس اور حوصلہ افزائی کا

  11. #11
    Saifullah878's Avatar
    Saifullah878 is offline Senior Member+
    Last Online
    7th April 2016 @ 06:57 AM
    Join Date
    15 Jun 2010
    Location
    ❤❤
    Gender
    Male
    Posts
    4,554
    Threads
    312
    Credits
    945
    Thanked
    952

    Default

    وعلیکم السلام بھائی جان
    کیا بات ہے کمال کی شئیرنگ
    ہم اکیڈمی میں جب ڈاٹ نیٹ والوں کو کام کرتے دیکھتے تھے تو حیران ہوتے تھے
    انشاءاللہ اب خود سیکھیں گے
    بہت بہت بہت شکریہ بھائی جان
    اللہ آپ کو خوش رکھیں
    آمین ثم آمین

  12. #12
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,401
    Threads
    420
    Credits
    39,934
    Thanked
    1813

    Default

    Quote saifullah878 said: View Post
    وعلیکم السلام بھائی جان
    کیا بات ہے کمال کی شئیرنگ
    ہم اکیڈمی میں جب ڈاٹ نیٹ والوں کو کام کرتے دیکھتے تھے تو حیران ہوتے تھے
    انشاءاللہ اب خود سیکھیں گے
    بہت بہت بہت شکریہ بھائی جان
    اللہ آپ کو خوش رکھیں
    آمین ثم آمین
    ریپلائی کا بہت بہت شکریہ اور پسند فرمانے کا بھی
    یہ دنیا ہے ہی سیکھنے اور سیکھانے کی انشاءاللہ ہم آپ کے ساتھ ساتھ ہونگے

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 14
    Last Post: 1st June 2012, 08:04 PM
  2. فوکس پرو 9
    By Haseeb Alamgir in forum Ask an Expert
    Replies: 13
    Last Post: 24th January 2012, 07:43 PM
  3. visual microsoft foxpro VFP6RUN
    By Qamii in forum Ask an Expert
    Replies: 5
    Last Post: 18th August 2011, 02:18 AM
  4. Visual Foxpro
    By rizwanmtc in forum Introduction
    Replies: 11
    Last Post: 26th February 2011, 08:29 PM
  5. Microsoft® Visual C++ 6.0 Professional Edition
    By colorless in forum English IT Zone
    Replies: 5
    Last Post: 2nd December 2010, 10:59 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •