Download Software Click Here
کیا حال چال اور مزاج ہیں ہمارے دوستوں کے
ٹیک ٹاک ہیں یا لود شیٹینگ نے پریشان کر کے رکھا ہیں اگر پاکستان میں ہیں تو پر تو اپنے آپ کو لوڈشیٹینگ کے ساتھ آدھی کر لے کیوں یہ پاکستان کا سب سے حسین تحفہ ہیں
اچھا یہ میں کیا فضول باتے کرنے لگ گیا آتے ہیں کام کی طرف تو دوستوں آج میں آپ لوگوں کے لیئے کا م کا سافٹ وئیئر لے کر حاضر ہوا ہوں جو بہت ہی کام کا سافٹ ویئر ہیں ہاں جی بلکل سہی سُنا آُ نے بہت ہی کام کا ہیں
سافٹ ویئر کا نام ہیں ٹیم ویئیر
ورژن ہیں 7
بعض اوقات ایسا ہوتا ہیں کہ آپ کی دوست کو اہک کام آتا ہیہں اور آپ اُس کو سکھنا چاہتے ہیں مگر
وہ آپ کو سمھا کر بھی نہیں سمجھا پاتے ہیں اس سافٹ وییئر کی مدد سے اآپ اپنے مونیٹر کے سکرین کو شیئر کرسکتے ہیں
جو وہ کر رہا ہیں وہ آپ کر کے دیکھ میرا مطلب جیسا کہ وہ آپ کے سامنے سب کچھ کر رہا ہوں بلکل اسی طرح
Bookmarks