haseeb alamgir said:
بہت ہی پیاراڈیزائن کیا ہے
دیکھ کر دل خوش ہوا اور خواہیش پید ا ہوئی کہ ہم کب اس قابل ہونگے
-----------------------
آپ سمیت ہمارے اور دوسرے بہت سے دوست ماشاء اللہ بہت پیاری پیاری
قرآنی آیات ڈیزائن کرتے ہیں۔اور اس کا م میں مہارت رکھتے ہیں
میری درخواست ہے آپ سب دوستوں سے کہ اتنا پیارا کام کرنے کے بعد آپ دوست شئیر کرتے وقت اس کام کو کرنے کے اسٹیپ بھی شئیر کیا کریں تو
ہم جیسے جونئیر بھی کچھ سیکھ ہی جائیں گے
اللہ پاک آپ دوستوں کے علم میں برکت عطا فرمائے آمین
------------------
پی ایس ڈی شئیر کرنے کا شکریہ
اس میں صرف جو عربی تحریر کی گئی ہے اس کے اسٹیپ کی تفصیل بات کررہا ہوں خاص طور پر
السلام علیکم رحمتہ اللہ
بھائی بہت بہت شکریہ اس کو پسند فرمانےاور اتنی اچھی کمیٹ کرنے کا
بھائی کلک سوفٹویر کے ٹیوٹرس جناب شہزاد بھائی نے پہلے ہی ویڈیو کی شکل میں پیش کردیئے ہیں
اس سوفٹویر کے استعمال کے لے علم خطاطی سے واقفیت ہونی ضروری ہے
جس سے کسی بھی ڈیزئنر کو اس میں کام کرنا آسان ہوجاتا ہے
میں کوئی قابل نہیں ہوں آپ حضرات کی ہمت افزائی کی وجہہ سے یہ کام کرنے میں آسانی ہوجاتی ہے
جزاک اللہ الکریم
Bookmarks