السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
ماہرین آٹی امید ہے آپ سب ٹھیک ہی ہوں گے اسی آنلائن اتے ہیں۔میرا ایک مسئلہ تو حل کریں میں آپ کو مشکور رہوں گا۔(جو پہلے سے ہی ہوں(
میرے گوگل کروم میں میں جب بھی کچھ سرچ کرتا ہوں تو عربی میں آتا ہے۔یعنی وہ عربی کے کسی سرچ انجن کا کام کر رہا ہے۔میری عربی اتنی ہائی نہیں کہ اس کو سمجھ سکوں اس لیے برائے مہربانی اس کو واپس اسکی اوقات پر لانے کا طریقہ بتا دیں
Bookmarks