Page 2 of 8 FirstFirst 12345 ... LastLast
Results 13 to 24 of 94

Thread: Congratulations to all New VIPs

  1. #13
    jatam's Avatar
    jatam is offline Senior Member+
    Last Online
    12th June 2013 @ 02:45 AM
    Join Date
    01 Oct 2011
    Location
    33°40'N - 73°10'E
    Gender
    Male
    Posts
    1,793
    Threads
    54
    Credits
    0
    Thanked
    303

    Default

    وعلیکم السلام۔۔

    تمام معزز ممبران۔ ٹیم ممبرز اور مینجمنٹ کا بہت بہت شکر گذار ہوں جنہوں نے میرے کام کو سراہا اور ایک بار پھر سے وی آئی پی رینک سے نوازا۔۔


    تمام پُرانے ساتھی وی آئی پیز اور کچھ نئے ممبرز جو آج اس رینک کو حاصل کر پائے ہیں۔۔۔
    1. Abeer Alam، 2. Adeal، 3. Ahmad Muteeb، 4. Ajnabiii، 5. ALi4uR، 6. amjadattari، 7. bais،
    8. breaths4u، 9. Dagger 10. Dil_Shah 11. DOCTOR_WAQAS 12. fast_ismail
    13. ghalib_awan 14. Haseeb Alamgir 15. Isma Muneer 17. Kabeer_khan 18. KHANZZzzz
    19. lmran 20. Manjan 21. mfranakar 22. Mohammed Ishaq 23. MR_Balouch
    24. Nasir rana1 25. saifullah878 26. sufyan81 27. toqeer123 28. vakas89 29. WaqarRaj


    آپ سب کو میری طرف سے بہت بہت مبارک ۔۔۔۔۔
    اللہ آپ سب کو خوش رکھے ۔۔۔۔ آمین


    ۔

  2. #14
    MR.Balouch's Avatar
    MR.Balouch is offline Senior Member+
    Last Online
    16th September 2014 @ 03:02 PM
    Join Date
    25 Jun 2011
    Location
    Sindh-Punjab
    Gender
    Male
    Posts
    4,010
    Threads
    101
    Credits
    0
    Thanked
    312

    Default

    مینیجمنٹ اور ٹیم میمبران کا بہت بہت شکریہ جنہوں نے ہمارے کام کو سراہا اور ہماری حوصلہ افزائی اور وی آئی پی رینک سے نوازا۔۔

    سب وی آئی پی بننے والے اراکین کو مسٹر بلوچ کی طرف سے بہت بہت مبارک ہو۔۔

  3. #15
    Fatima Iqbal's Avatar
    Fatima Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    28th May 2021 @ 07:59 PM
    Join Date
    02 Mar 2009
    Location
    JEDDAH ,SAUDI A
    Gender
    Female
    Posts
    23,336
    Threads
    1155
    Credits
    1,495
    Thanked
    4053

    Default


    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ و برکاتُہ
    میری جانب سے بھی سب وی آئی پیز کو بہت بہت مبارک ہو
    اُمید کرتی ہوں اب مزید اچھی اچھی شئیرنگ دیکھنے کو ملیں گی
    جو اب کی بار رہ گئے نااُمید نہ ہوں اپنا کام اسی طرح جاری رکھیں اگلی بار آپ کام نام بھی ہوگا



  4. #16
    Mohammed Ishaq is offline Senior Member+
    Last Online
    28th December 2016 @ 05:55 PM
    Join Date
    22 Sep 2008
    Posts
    1,160
    Threads
    936
    Credits
    874
    Thanked
    1669

    Default

    میں ہمیشہ جناب آفریدی صاحب کا مشکور رہتا ہوں کہ اُن کی تعمیری سوچ نے آج کے اس افراتفری اور نفسانفسی کے دور میں عوام کو انٹرنیٹ پر ایک پلیٹ فارم مہیا کیا کہ اُس کی وجہ سے ہم لکھاری بن گے
    ہم میں ادبی اور پیشہ ورانہ سوچ پیدا ہو گی اس ویب ساییٹ پر میرے قلم کی پیاس دور ہوگی
    حیرت انگیز اس ننگے پن اور لچرپن کے دور میں ایسا ذریعہ جہاں کسی نہ کسی لحاظ سے ذہنوں کی مثبت تربیت ہوتی ہے
    صلاحیتیں نکھر کر باہر آتی ہیں انسانیت، مسلمانیت، پاکستانیت کی روح کو تقویت ملتی ہے
    اللہ آپ کی خیرکی سوچ اور ذرایع میں برکت نصیب کرے آمین

  5. #17
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Thanked
    1449

    Default

    Quote MR_Balouch said: View Post
    مینیجمنٹ اور ٹیم میمبران کا بہت بہت شکریہ جنہوں نے ہمارے کام کو سراہا اور ہماری حوصلہ افزائی اور وی آئی پی رینک سے نوازا۔۔


    کیپ اٹ اپ بوائے۔
    ابھی تو پہلا قدم ہے۔
    کامیابی کی سیڑھی کے بہت سے سٹیپس ابھی آپ کے منتظر ہیں ان شاءاللہ۔
    چڑھتے جاؤ۔

  6. #18
    MR.Balouch's Avatar
    MR.Balouch is offline Senior Member+
    Last Online
    16th September 2014 @ 03:02 PM
    Join Date
    25 Jun 2011
    Location
    Sindh-Punjab
    Gender
    Male
    Posts
    4,010
    Threads
    101
    Credits
    0
    Thanked
    312

    Default

    Quote ~I*Am*Hummad~ said: View Post


    کیپ اٹ اپ بوائے۔
    ابھی تو پہلا قدم ہے۔
    کامیابی کی سیڑھی کے بہت سے سٹیپس ابھی آپ کے منتظر ہیں ان شاءاللہ۔
    چڑھتے جاؤ۔
    بہت بہت شکریہ پاجی۔ بس تم سب بھائیوں کی دعائیں چاہیں۔۔

  7. #19
    sahirkhan123's Avatar
    sahirkhan123 is offline Senior Member+
    Last Online
    12th December 2015 @ 05:19 PM
    Join Date
    13 Apr 2012
    Location
    anjani manzilo
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    946
    Threads
    26
    Credits
    0
    Thanked
    48

    Default

    وعلیکم السلام آفریدی بھائی۔
    ماشا؛اللہ آئی ٹی ڈی منیجمنٹ نے واقعی کافی اہم حضرات کو منتخب کیا ھے اور ہمارے یہ بھائی بے شک اسی رتبے کے لائق ہیں۔
    تو تمام بھائیوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد
    امید ھے آپ تمام دوستو ں سے کافی مدد ملے گی۔
    اللہ نگہبان۔

  8. #20
    sweet_pal is offline Senior Member+
    Last Online
    24th March 2015 @ 03:36 PM
    Join Date
    30 Mar 2012
    Gender
    Male
    Posts
    517
    Threads
    20
    Credits
    593
    Thanked
    36

    Default

    mubarak ho sab ko...
    Allah aur taraqiya atta karin ameen

  9. #21
    Sazub's Avatar
    Sazub is offline Senior Member
    Last Online
    11th September 2014 @ 10:38 AM
    Join Date
    09 Dec 2010
    Location
    خب&
    Gender
    Male
    Posts
    3,339
    Threads
    229
    Thanked
    412

    Default

    تمام وی آئی پیز کو بہت بہت مبارکباداں
    اللہ جی انہیں زندگی کے ہر میدان میں عوج ثریا تک پہنچائیں آمین
    حسیب عالمگیر بھائی کو خاص الخاص بہت بہت مبارکباد
    مٹھائی یہیں کھلائیں گے یا کہیں لنچ پر لے جائیں گے ۔

  10. #22
    Fast_Ismail's Avatar
    Fast_Ismail is offline Advance Member
    Last Online
    5th August 2023 @ 05:03 AM
    Join Date
    19 Aug 2008
    Location
    Hyderabad India
    Age
    40
    Gender
    Male
    Posts
    3,005
    Threads
    257
    Credits
    1,366
    Thanked
    825

    Default

    سب سے پہلے میں اللہ رب العزت کا شکرگزار ہوں جس نے تمام کائینات کو پیدا فرمایا
    درور و سلام ہو نبی الآخر الزماں ﷺ پر جس نے ہم کو تاریکی سے دور کیا اور علم کی روشنی عطاء کی
    یہ فورم ہمیشہ میری تھنائی کا ساتھی بنا کیوں کہ میرے تمام دوست اس وقت دنیا کے دوسرے حصوں میں ملازمت کی غرض سے جاچکہ ہیں اور میں اپنے شہر میں تنھا رہے گیا تو اس تنہائی کا اکیلا ساتھی اس فورم کو پایا
    آج جب میں اپنا نام دوبارہ اس رئینک میں دیکھ رہاہوں تو اس بات کا اظہار کرنے میں مجھے کوئی حچک نہیں ہے کہ اس فورم میں مجھ سے زیادہ بہترین حضرات موجود ہیں جو اس فورم کو دن رات ترقی کی منزلوں پر پہنچاتے جارہیں ہیں
    لیکن جو عزت آپ نے وی آئی پی رئینگ کے ذریعہ دی میں اس کا بہ حد مشکور ہوں ۔
    میں ان تمام حضرات کو مبارک باد دیتا ہوں جو اس فورم کے ہمیشہ کے ساتھی ہیں جو اس فورم کو ہر روز اپنا وقت دیتے ہیں
    میرے خیال سے یہ واحد فورم ہے جہاں لوگ ایک دوسرے کو دیکھے بغیر ان کی عزت اور احترام کرتے ہیں
    اس فورم میں کوئی بہودگی نہیں سب سے بڑی بات ہے جو اس فورم کو دوسروں سے ممتاز کرتی ہے

  11. #23
    Dagger's Avatar
    Dagger is offline Senior Member
    Last Online
    7th July 2013 @ 02:55 AM
    Join Date
    18 Mar 2010
    Location
    Searching...
    Gender
    Male
    Posts
    15,226
    Threads
    300
    Thanked
    2738

    Default


    sub sy phaly taman team members ko specially Afridi bhai ka shukar guzar hoon jinoo ny mujy is qabil samja aur mujy is title sy nawaza
    InshaAllah mazeed mehnat aur lagan k sath ITD pr sharings kroon ga

    aur tamam new VIP members ko meri taraf sy bhoot bhoot mubarakh ho
    Umeed hy sakheeny sikhny ka amal jaree rahy ga........

    aik bar phr sub ko dil sy mubarakh hooo

  12. #24
    Amjad Islam's Avatar
    Amjad Islam is offline Senior Member+
    Last Online
    27th August 2023 @ 04:38 PM
    Join Date
    02 Jan 2011
    Location
    Buner (KPK)
    Age
    36
    Gender
    Male
    Posts
    454
    Threads
    44
    Credits
    1,626
    Thanked
    27

    Default

    Meri tarf se sub vips ko bohat bohat mubark ho .

Page 2 of 8 FirstFirst 12345 ... LastLast

Similar Threads

  1. Congratulations to all New VIPs
    By Afridi in forum News and Announcements
    Replies: 106
    Last Post: 8th February 2012, 01:59 PM
  2. Congratulations to all New VIPs
    By Afridi in forum News and Announcements
    Replies: 83
    Last Post: 15th December 2011, 09:24 PM
  3. Congratulation's Xulfisan On Vip's Rank
    By Mudassar_Ali in forum Greetings
    Replies: 28
    Last Post: 13th November 2009, 10:01 AM
  4. Replies: 22
    Last Post: 25th August 2009, 09:37 AM
  5. New ITD Expert Irfan_Qureshi Congratulations
    By parvaiz_anjum in forum Greetings
    Replies: 22
    Last Post: 22nd November 2007, 05:00 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •