Lakh lakh mubarkan
Lakh lakh mubarkan
ﺍﺳﻼﻡ ﻋﻠﯿﮑﻢ
میں ﺁﺉ ٹی ﺩﻧﯿﺎ کا
ﺑﮩﺖ ﻣﺸﮑﻮﺭ ہوںکے ﺁﺉ
ٹی ﺩﻧﯿﺎ ﻧﮯ مجھے ﺍﺱ ﻗﺎﺑﻞ
ﺳﻤﺠﮭﺎ کے میں ﺁﺉ ٹی
ﺩﻧﯿﺎ کے ﻟﯿﮱ ﺍﯾﺰﺍ ﻭﯼ ﺁﺉ
پی ﮐﺎﻡ ﮐﺮوں ﺑﮩﺖ ﺷﮑﺮﯾﮧ
ﻣﻨﯿﺠﻤﻨﭧ ﺍﯾﮉﻣﻦ ﺍﻭﺭ ﭨﯿﻢ
ﻣﻤﺒﺮﺍﻥ ﮐﺎ
Congrats to all vip
per mera naam to list main he hi nahi
tamam vip's ko aliraza ke taraf se boht boht mubarak ho..
وعلیکم السلام
آفریدی بھائی۔۔۔۔۔۔۔انفارم کرنے کا بہت شکریہ
میری طرف سے تمام وی آئی پیز کو بہت بہت مبارک ہو۔
جو ممبرز وی آئی پیز نہیں بن پائے یا جن کی خواہش ہے کہ وہ وی آئی پی ممبر بنیں۔ وہ ممبرز اچھے اردو تھریڈز پیش کریں۔ ممبرز کی مدد کریں۔ اچھی رپورٹس دیں اور دوسرے ممبرز سے اخلاق سے پیش آئیں۔ شکریہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
تمام وی آئی پیز کو ڈھیر ساری مبارک باد
یقننا آپ لوگ فورم کے وہ آئی کون ہیں جو کہ فورم کی ترقی کے لیے شبانہ روز محنت کرتے ہیں یہ آپ لوگوں کی محنت کا صلہ تو نہیں بس ایک حوصلہ افزائی ہے اور ماشاء اللہ سے کچھ وی آئی پی دوست تو اتنا اچھا کام کررہے ہیں کہ وہ ٹیم کے لیے مضبوط امیدوار ہیں اور یہ وی آئی پی رینک ٹیم میں شمولیت کی جانب پہلا قدم ہوتا ہے یہاں پہنچ کر آپ لوگ اپنی محنت نا صرف قائم رکھیں بلکہ مزید بہتر سے بہتر کام کرکے آپ لوگ بھی پاکستان کے سب سے بڑے آئی ٹی فورم کی بہترین ٹیم کا حصہ بھی بن سکتے ہیں۔
جو اس لسٹ میں شامل نہیں ہیں ان کے لیے دلی نیک خواہشات اورامید ہے کہ وہ ایک بار پھر اپنی صلاحیتیوں کا لوہا منواتے ہوئے دوبارہ اس لسٹ میں شامل ہوں گے۔
آپ تمام کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد
اور مٹھائی کون کون کس ترتیب سے کھلا رہا ہے یہ آپ لوگ جلد طے کرلیں ورنہ میں نے معصوم بُچر (اوہ معذرت کے ساتھ معصوم بچے )کی ڈیوٹی لگا دینی ہے کہ سب کو ایک ایک کر کے گھیرلو۔
اللہ پاک آپ سب کو زندگی کے ہر موڑ پہ کامیابیاں نصیب فرمائے۔ آمین
تمام وی آئی پی ممبران کو میری طرف سے بیحد مبارک ہو
!وعلیکم السلام
بہت شکریہ آفریدی بھائی
تمام وی آئی پیز کو میری طرف سے بہت بہت مبارک ہو
انشاءاللہ ہم اس فورم کی ترقی میں پہلے کی طرح بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے رہیں گے
اور جن ممبرز کو اس دفعہ موقع نہیں ملا وہ بھی اپنی کوشش جاری رکھیں
وش یو بیسٹ آف لک
ALLAH GIVES AND FORGIVES HUMAN GETS AND FORGETS
Mubarak HO sab VIP Friends ko...........
Bhaie Bohat bohat mubarak hoo ap sab ko
Bookmarks