: very nice g
آپ کو یہ بات بھی شئیر کرنی چاہیے کہ آپ اپنا کمپیوٹر خود کنڑول کرنا چاہتے ہیں ۔
یا
کسی اور کا
یا
کسی اور سے اپنے سسٹم کو بچانا چاہتے ہیں
یا
یہ جاننا چاہتے ہیں کہ جب آپ آفس میں نہیں تھے تو کسی نے آپ کے سسٹم کو باہر سے تو کنڑول کر کے کچھ تبدیلی تو نہیں کر دی
-------------------
اگر آپ کا جواب ہے۔۔کہ آپ اپنا سسٹم کنٹرول کرنا چاہتے ہوتو
اوپر والے دونوں طریقے استعمال کر سکتے ہیں
وہ ایکسپرٹ آپ کو اسکرین شارٹ کی مدد سے سمجھانے کی کوشش کریں گے
جلد
Bookmarks