السلام علیکم
بھائ آپ نے بہت اچھی طرح بیک اپ کا طریقہ سمجھایا مگر اب کبھی ونڈو کرپٹ ہو جاتی ہے۔اور امیج ایکسٹرنل ڈرایئو میں محفوظ ہے تو اس سے کیسے دوبارہ ونڈو انسٹال کرین گے آپ کی ریپلائ کا انتظار رہے گا