دوستوں ہم میں سے اکثر حضرات بی بی سی وزیٹ کرتے ہیں لیکن
بی بی سی اردو ڈاٹ کام نسخ رسم الخط میں دستیاب ہے، اردو داں حضرات کے لیے نسخ کچھ زیادہ کشش نہیں رکھتا۔ بی بی سی کو ہم نستعلیق فونٹ میں دیکھ سکتے ہیں۔
نوٹ: یہ پوسٹ ان دوستوں کے لیے کار آمد ہے جو موزیلا فائر فوکس استعمال کرتے ہیں۔
سب سے پہلے تو اپنے فائر فوکس ایڈ اون میں جاکر
greasemonkey
درج فرمائیں
Open FireFox---->Tools------>Add-Ons---> Search box type "greasemonkey"
پر کلک کریں۔ Get add-ons
اور انسٹال کرئیں
اس کے بعد درج ذیل لنک پر جائیں اور انسٹال پر کلکائیں۔
http://userscripts.org/scripts/show/110875
لیجیے آپ کا کام ہوگیا۔
http://www.bbc.co.uk/urdu
انشاءاللہ اب آپ بی بی سی اردو کو نستعلق میں دیکھےگے
یہ رہی بی بی سی اردو کی اصلی فونٹ
سب سے پہلے ہم ایڈ اون انسٹال کرئیں گے
اس کے لے آپ کا شاٹ کٹ ہے
Ctrl+Shift+A
اس کے بعد آپ فائر فاکس کو بند کرکے دوبارہ اوپن فرمائیں
اب اس سائٹ پر کلک فرمائیں
http://userscripts.org/scripts/show/110875
اب آپ بی بی سی کو کچھ اسطرح دیکھیے گے
آپ کی کمیٹ کا انتظار ہے گا
Bookmarks