یہ ونڈو کا مسئلہ تو نہیں ہو سکتا. آپ کے کی بورڈ کا مسئلہ ہے یا کی بورڈ پورٹ کا. آپ اگر پہلے یو ایس بی کی بورڈ استعمال کر رہے تھے تو اب سیریل کی بورڈ استعمال کر دیکھیں. اور اگر پہلے سیریل کی بورڈ استعمال کر رہے تھے تو اب یو ایس بی کی بورڈ استعمال کر کے دیکھیں
thanks dear main yeh kar k dekhta hon waqei main main nay yeh nahi kya tha ho skta hy yahi masla ho
کی بورڈ پورٹ شارٹ ھے۔۔۔آپ ائینیباجی کی بات پر عمل کرلیں۔
[ATTACH]342474[/ATTACH]
Bookmarks