Quote KHANZZzzz said: View Post

لہہ دس ۔۔۔۔۔ اس وچ کڑی گل اے۔۔۔ پوچھ لو جو کچھ وی پوچھنا چاہندے او۔۔۔

میرے لیئے جب سی ایس ایس کا انٹرویو بائیں ہاتھ کا کھیل ہے تو یہ تو پھر صرف مذاق ہے۔۔
یہ تو وقت ہی بتائے گا۔
انٹرویو کے لئے جلد ہاں کرنا بہت ہی بڑی بات ہے۔۔۔۔۔۔۔۔پتہ بعد میں چلتا ہے۔