اتنا اچھا مزہ تو جوابات تحریر کرنے میں نہیں آرہا ہے جتنا اس جگہ سب دوستوں کی گفتگو پڑھ کر آ رہاہے
جوابات کی پہلی قسط آنے والی ہے ۔۔۔سون۔۔۔۔
اتنا اچھا مزہ تو جوابات تحریر کرنے میں نہیں آرہا ہے جتنا اس جگہ سب دوستوں کی گفتگو پڑھ کر آ رہاہے
جوابات کی پہلی قسط آنے والی ہے ۔۔۔سون۔۔۔۔
پچھلے دو سالوں سے مجھے پکڑنے کی ناکام کوششیں کر رہے ہیں وہ۔
تو جب ان کے قابو نہیں آ رہا بچہ تو پھر باقی سب تو سمجھ ہی لیں۔
در اصل شہزاد پا جی کو پتہ ہے کہ اگر میرا انٹرویو کا سوچا بھی تو ان کا کیا ہوگا۔
کچھ راز ایسے ہیں جو شہزاد پا جی کو پتہ ہیں، مجھے پتہ ہیں اور ایک اور شخص کو پتہ ہیں۔ جس کے بارے میں کچھ لوگ جانتے ہیں۔
تو شہزاد پا جی نہیں چاہیں گے کہ انٹرویو کی بات کر کے وہ کسی مصیبت میں پھنسیں۔
المختصر! لہوریوں نے ایسا پکا انتظام کیا ہوا ہے کہ کراچی والے چپ کر گئے ہیں۔
آپ کے لئے بھی بہتر یہی ہے کہ وی آئی پی لوگوں کو بیڑیاں ڈالیں۔ بچہ بیڑیاں توڑ کے بھی نس سکتا ہے۔
ویٹ کو وزن کے برابر ہونے دیں جیسے ہی ہو گیا
تو
سون۔۔۔حاضر میں بدل جائے گا
آہاہاہا۔ آہا ۔ پا جی کیا یاد کروا دیا۔
سون کے پیچھے مون لگا دو۔ تو چاند سون نہیں بلکہ مون سون بن جاتا ہے۔
پا جی مون سون کی بارشیں۔ آہا۔
پا جی اوپر سے پکوڑے ہوں۔ اور چائے کا کپ ہو۔
آہو۔
پا جی آنے والا ہے بس مون سون کا موسم بھی۔
کیا یاد کروا دیا۔
کتنے چالاک ہو۔ صرف سون ہی کہا ہے۔ مون بیچارے کو بھول ہی گئے۔ لگتا ہے چاند ویکھ کے ڈر جاندے او۔
عین بلکہ میم ممکن ہے کہ تانوں گھر وچ چاند کہہ کر پکارا جاتا ہو ۔ اور چاند جی خود شیشہ دیکھ کر ہی ڈر جاتے ہوں۔
میرا مطلب ہے ہونے کو تو کچھ بھی ہو سکتا ہے نا۔
تصویر کو ہر زاویے سے دیکھنا چاہئے۔
hmmmmmmm ye to kaafi kam sawalat baqool maasum bache k sawal "laat" hoye .
ab jawa "baat" kahan hain
haaan me wohi shakas hon dil me jiske nahi koi tamanna baaaqi
المختصر! لہوریوں نے ایسا پکا انتظام کیا ہوا ہے کہ کراچی والے چپ کر گئے ہیں۔
پکا انتظام کیا پکا قلعہ میں کیا ہے؟
شہزاد بھائی کو اکیلا نہ سمجھو
وہ شعر تو آپ نے پڑھا ہوگا۔۔۔۔۔۔ہوئے دوست تم جس کے (یہ دوسرا مصرع ہے)
Bookmarks