Page 12 of 74 FirstFirst ... 291011121314152262 ... LastLast
Results 133 to 144 of 886

Thread: حسیب عالمگیر کا انٹرویو

  1. #133
    Toqeer Sheikh's Avatar
    Toqeer Sheikh is offline Senior Member
    Last Online
    16th November 2016 @ 03:49 PM
    Join Date
    12 Mar 2011
    Location
    *InSome1Heart*
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    11,842
    Threads
    316
    Thanked
    2918

    Default

    Quote KHANZZzzz said: View Post
    جی سوالات تیار ہیں مگر عیشاء جی نے روک دیا ورنہ میں تو۔۔۔ کب سے اس دن کا منتظر تھا


    کب سے اس دن کا منتظر تھا
    بھائی آپ کو کیا انٹرویو سے پہلے الہام ہو گیا تھا

    اور سوالات لکھنا شروع کر دیے تھے کیا

  2. #134
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Thanked
    1449

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    المختصر! لہوریوں نے ایسا پکا انتظام کیا ہوا ہے کہ کراچی والے چپ کر گئے ہیں۔
    پکا انتظام کیا پکا قلعہ میں کیا ہے؟
    شہزاد بھائی کو اکیلا نہ سمجھو
    وہ شعر تو آپ نے پڑھا ہوگا۔۔۔۔۔۔ہوئے دوست تم جس کے (یہ دوسرا مصرع ہے)
    یہی تو مسئلہ ہے کہ لفظ "راز" کتنا بھاری لفظ ہے ۔

    تسی صرف سوچ سکتے ہو۔
    اور شہزاد پا جی سے پوچھو "راز" کیا ہوتا ہے۔


    جس کو بچانے کے لئے کچھ نہ کچھ تو ڈیلنگ کرنا ہی پڑتی ہے نا۔


    نوٹ:۔ جمیل نستعلیق میں کچھ پروبلمز ہیں۔ ڈیل نگ کو اکٹھا لکھیں تو ڈیلنگ بن جاتا ہے۔

  3. #135
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,391
    Threads
    419
    Credits
    39,894
    Thanked
    1813

    Default

    ہر ماں اپنے بچے کو چاند کہہ کر پکارتی ہے یہ تو آپ نے سنا ہوگا
    مگر
    اطہر شاہ زیدی کے
    جب کسی نے ایک ماں سے اس کے بچے کے بارے میں معلوم کیا تو اُس نے یہ جواب دیا
    پہلے آتا تھا تو چاند نظر آتا تھا۔۔۔اب جاتا ہے تو چاند نظر آتا ہے

  4. #136
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,391
    Threads
    419
    Credits
    39,894
    Thanked
    1813

    Default

    نوٹ:۔ جمیل نستعلیق میں کچھ پروبلمز ہیں۔ ڈیل نگ کو اکٹھا لکھیں تو ڈیلنگ بن جاتا ہے
    نہیں جناب میں نے تو تین جگہ لکھ کر دیکھا ہے درست کام کر رہا ہے

  5. #137
    sahirkhan123's Avatar
    sahirkhan123 is offline Senior Member+
    Last Online
    12th December 2015 @ 05:19 PM
    Join Date
    13 Apr 2012
    Location
    anjani manzilo
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    946
    Threads
    26
    Credits
    0
    Thanked
    48

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    المختصر! لہوریوں نے ایسا پکا انتظام کیا ہوا ہے کہ کراچی والے چپ کر گئے ہیں۔
    پکا انتظام کیا پکا قلعہ میں کیا ہے؟
    شہزاد بھائی کو اکیلا نہ سمجھو
    وہ شعر تو آپ نے پڑھا ہوگا۔۔۔۔۔۔ہوئے دوست تم جس کے (یہ دوسرا مصرع ہے)

    عزت مآب
    دل سے شاداب
    آنکھوں میں گلاب
    ہاتھوں میں کتاب۔
    بڑے بڑے چشموں میں موجود بادشاہِ دل و جان۔
    حکمرانِ بے تاج و فراماں
    بے رانی کے ھے جنکی زندگی رواں
    تعریف جنکی کر ساحر کر رہے بیاں۔
    آُپ سے گزارش ھے کے جلدی سے جوابات مرحمت فر مادیں۔
    کیونکہ ایک بادشاہ ہو آپ نا کہ سیاست داں

    زیادہ بولنے کے لئے معافی کم بولنے پر سزا قبول
    اور کچھ نہیں پتہ لکھا کیا ھے
    haaan me wohi shakas hon dil me jiske nahi koi tamanna baaaqi

  6. #138
    KHANZZzzz's Avatar
    KHANZZzzz is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd December 2014 @ 10:39 PM
    Join Date
    14 Dec 2008
    Location
    Athens, Greece
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    2,652
    Threads
    187
    Credits
    127
    Thanked
    446

    Default

    Quote toqeer123 said: View Post



    کب سے اس دن کا منتظر تھا
    بھائی آپ کو کیا انٹرویو سے پہلے الہام ہو گیا تھا

    اور سوالات لکھنا شروع کر دیے تھے کیا
    جی مجھے معلوم تھا کہ میں بنا یا نہ بنا پر عالمگیر بھائی ضرور میرے ہاتھ لگے گا۔۔

    پس اس دن سے میں نے ایک ایک کر کے 980 سوالات جمع کر ڈالے۔۔۔

  7. #139
    sahirkhan123's Avatar
    sahirkhan123 is offline Senior Member+
    Last Online
    12th December 2015 @ 05:19 PM
    Join Date
    13 Apr 2012
    Location
    anjani manzilo
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    946
    Threads
    26
    Credits
    0
    Thanked
    48

    Default

    Quote KHANZZzzz said: View Post
    جی مجھے معلوم تھا کہ میں بنا یا نہ بنا پر عالمگیر بھائی ضرور میرے ہاتھ لگے گا۔۔

    پس اس دن سے میں نے ایک ایک کر کے 980 سوالات جمع کر ڈالے۔۔۔
    KHANZZzzz بھائی جان آپ کو مان گئے۔

  8. #140
    KHANZZzzz's Avatar
    KHANZZzzz is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd December 2014 @ 10:39 PM
    Join Date
    14 Dec 2008
    Location
    Athens, Greece
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    2,652
    Threads
    187
    Credits
    127
    Thanked
    446

    Default

    Quote sahirkhan123 said: View Post
    KHANZZzzz بھائی جان آپ کو مان گئے۔
    ابھی تو پتہ اس وقت چلے گا جب حسیب بھائی کو جواب دینے پڑینگے۔۔۔

  9. #141
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    نوٹ:۔ جمیل نستعلیق میں کچھ پروبلمز ہیں۔ ڈیل نگ کو اکٹھا لکھیں تو ڈیلنگ بن جاتا ہے
    نہیں جناب میں نے تو تین جگہ لکھ کر دیکھا ہے درست کام کر رہا ہے
    پھر آپ کی دوسری پروبلم ہوگی۔
    جو کہ یہاں پر جمیل نستعلیق میں میرے پاس نہیں آ رہی۔
    لیکن وہ بھی دوستوں نے نوٹ کی تھی پہلے۔
    بلی کی جمع بلیاں لکھیں تو کچھ جگہوں پر بلیلاں بن جاتا ہے۔

    شکر ہے یہ مسئلہ میرے پاس اس وقت نہیں ہے۔


    چیک کریں ، یہ بھی ٹھیک ہے ؟۔
    اگر ٹھیک ہے تو پھر موجاں کریں۔


    میرے پاس تو ڈیلنگ ہی لکھا جا رہا ہے
    ل کا ک خود ہی بن جاتا ہے۔

  10. #142
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote KHANZZzzz said: View Post
    جی مجھے معلوم تھا کہ میں بنا یا نہ بنا پر عالمگیر بھائی ضرور میرے ہاتھ لگے گا۔۔

    پس اس دن سے میں نے ایک ایک کر کے 980 سوالات جمع کر ڈالے۔۔۔
    پا جی پوری بائیک خرید کر ٹائروں میں ہوا نہ بھروانا، یا پوری سائیکل خرید کر پیڈل ہی نہ ڈلوانا عجیب سی بات ہے۔

    نو سو اسی میں بیس اور ڈال کے ایک ہزار تو کر لیں نا۔

  11. #143
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote *ESHA* said: View Post

    ٹرائی کرنے میں کیا حرج ہے۔
    بکرے کی ماں کب تک۔۔۔۔۔۔۔۔
    سیانا کوا ۔۔۔دونوں پاوں سے پھنستا ہے۔
    کوے نے ہوا میں اڑنا ہوتا ہے۔
    اس نے کونسا کیچڑ کی دلدل میں دھنسنا ہوتا ہے۔

  12. #144
    Toqeer Sheikh's Avatar
    Toqeer Sheikh is offline Senior Member
    Last Online
    16th November 2016 @ 03:49 PM
    Join Date
    12 Mar 2011
    Location
    *InSome1Heart*
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    11,842
    Threads
    316
    Credits
    0
    Thanked
    2918

    Default

    Quote KHANZZzzz said: View Post
    جی مجھے معلوم تھا کہ میں بنا یا نہ بنا پر عالمگیر بھائی ضرور میرے ہاتھ لگے گا۔۔

    پس اس دن سے میں نے ایک ایک کر کے 980 سوالات جمع کر ڈالے۔۔۔
    Boht Khob Ji
    boht aala

Page 12 of 74 FirstFirst ... 291011121314152262 ... LastLast

Similar Threads

  1. سعودی عربSearch On
    By Confuse in forum General Knowledge
    Replies: 28
    Last Post: 10th November 2016, 10:07 PM
  2. Replies: 11
    Last Post: 4th April 2012, 10:42 PM
  3. ALLAH ka Zekar . . . . Taraqi Ka Raz
    By Doctor in forum Islam
    Replies: 11
    Last Post: 12th March 2012, 04:34 PM
  4. ایمان کا مطلب
    By IqbalKuwait in forum Sunnat aur Hadees
    Replies: 1
    Last Post: 23rd December 2009, 11:59 PM
  5. اسلام اور جدت پسندی
    By M-Qasim in forum Halat-e-Hazra
    Replies: 2
    Last Post: 7th September 2009, 12:21 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •