پا جی تسی باٹا میں جاب کے لئے اپلائے کرو۔
وہاں آپ کو مینیجر بنا دیں گے۔
جب وہ پوچھیں گے کہ ایکسپیکٹڈ سیلری کیا ہے؟۔
تو کہنا، کہ میں بس ضرورت کے مطابق پیسے لیتا ہوں۔
ضرورت سے زیادہ پیسے انسان کو مغرور بنا دیتے ہیں۔
چند ہزار روپے بھی کافی ہیں۔ اگرچہ تجربہ کار ہوں لیکن لاکھ کا سوچ بھی نہیں سکتا۔
وہ کہیں گے، پھر بھی بتاؤ، کتنی؟
تو کہنا ننانوے ہزار نو سو ننانوے روپے۔
جب روٹیاں کھانے جاؤ کہیں تو میزبان کو پہلے سے ہی بتا دیا کرو کہ میرے لئے پورے سو نان لگوا کے رکھے۔
لیکن جب سب مہمانوں کے ساتھ آپ بیٹھے ہوں اور میزبان آپ کو سو نان پیش کرے تو غصے میں کہا کریں:۔ "مینوں ڈنگر سمجھدا ایں نالائقاااااااا! چل شاباش اُتے والے دو نان چُک لا چھیتی چھیتی"۔ چھیتی چک چھیتی۔۔ میں اج کل ڈائٹنگ تے آں۔
Bookmarks