پا جی ہمارا بھی چار چار ماہ کا ہوتا ہے۔
لیکن شیڈول بہت گندا ہوتا ہے۔
ساڑھے تین سے چار ماہ پڑھائی۔
پانچویں ماہ پیپرز۔
چھٹے ماہ ، یا پندرہ بیس دن چھٹیاں۔
جو کہ میری ختم ہونے والی ہیں۔
اس طرح چھ مہینے پورے ہو جاتے ہیں۔
پھر اگلے چار ماہ پڑھائی۔
پیپرز۔
چھٹیاں۔
ہم نے ان کو کہا بھی ہے کہ یار چھٹیاں ایک ہی بار گرمیوں میں کر لیا کرو۔
لیکن نہیں جی۔
کہتے ہیں تمہارے دماغوں میں زنگ لگ جائے گا ویلے بیٹھ بیٹھ کر۔
خواتین و حضرات ، غالب امکان اس وقت ہنسی والی پوسٹس ڈھونڈ رہے ہیں۔
اس کے نیچے
::
لگا کے بیچ میں انگریزی میں پاگل لکھتے ہیں۔
پھر اس پاگل کو سات سے ضرب دے کر پوسٹ کر دیتے ہیں۔
:پاگل: :پاگل: :پاگل: :پاگل: :پاگل: :پاگل: :پاگل:
لیکن انگریزی میں۔
Bookmarks