Page 71 of 74 FirstFirst ... 216168697071727374 LastLast
Results 841 to 852 of 886

Thread: حسیب عالمگیر کا انٹرویو

  1. #841
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,391
    Threads
    419
    Credits
    39,894
    Thanked
    1813

    Default

    دھرم پورے کے پل کے نیچے چھالیں مار کے بھی سوئمنگ کر چکا ہوں۔
    ارے حماد بھائی واقعی آپ نے تو 55 یاد دلادیا
    میں نے وہاں کبھی چالیں تو نہیں ماری مگر اب کے بار ضرورکوشش کرونگا
    دراصل وہ میگزین والا کام بھی درمیان میں آگیا تو سوچا کہ وہ ضروری ہے اس کو نمٹا دوں۔۔اور ہاں اپنے خبرنامے میں میری چھ ہزار بے کار سی پوسٹس کا زکر کرنا بھول جائیے گا اُ ن ذکر تو ایڈوانس یورز میں ہوا کرتا تھا اب تو کسی نے مبارک باد بھی رسمن نہیں دی۔ہاہاہاہاہا

  2. #842
    Ghalib Awan's Avatar
    Ghalib Awan is offline Advance Member
    Last Online
    14th February 2022 @ 02:55 AM
    Join Date
    01 Feb 2010
    Location
    Hong Kong
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    6,672
    Threads
    187
    Credits
    86
    Thanked
    789

    Default

    Quote ~I*Am*Hummad~ said: View Post

    ہاہاہاہاہا۔
    پا جی ، یہ میں نے میسیج پر بتایا تو تھا آج۔

    کل تین لیکچرز تھے۔
    ایک محترم تشریف ہی نہیں لائے۔
    تو ظاہر ہے دو ٹیچرز کے ڈیڑھ ڈیڑھ گھنٹے کے لیکچرز تو ہو گئے۔
    ایک ٹیچر کا ڈیڑھ گھنٹے کا لیکچر نہیں ہوا، ان کے نہ آنے کی وجہ سے۔
    آج محترم نے تین گھنٹے کی کلاسز لینے کی بات کی، اور اس پر عمل بھی شروع کر دیا۔
    میں نے کہا، مذاق کر رہے ہوں گے ایویں۔۔
    ابھی کونسا سمیسٹر بہت آخر میں پہنچا ہے۔
    نیا نیا جوش ہے۔۔ زیادہ سے زیادہ ڈیڑھ کی بجائے پونے دو گھنٹے کر لیں گے۔
    لیکن محترم جو سٹارٹ ہوئے سات پچاس پر، تو پھر بریکیں ہی فیل ہو گئیں اُن کی۔ آٹھ پچاس ہو گئے، نو پچاس ہو گئے، لیکچر جاری رہا۔
    سب ایک دوسرے کی طرف ہکا بکا دیکھ رہے تھے۔

    سچ پوچھو تو مجھے تو بھوک لگ رہی تھی۔
    میں ہر دو گھنٹے بعد تھوڑا بہت راشن خالی کر ہی جاتا ہوں۔
    خیر میں بھی برداشت کرتا گیا۔
    دس بج کر بیس منٹ پر مجھے پتہ لگا، کہ ڈھائی گھنٹے تو گزر بھی گئے۔

    میں چپ کر کے اپنا بیگ دوسرے لڑکے کو پکڑایا۔ اور کہا کہ یہ باہر لے آنا۔
    اور خود کینٹین چلا گیا پیٹ پوجا کرنے کے لئے۔
    دس منٹ کھایا پیا، واپس آیا تو دیکھا کہ کلاس جاری تھی اور چالیس کی کلاس میں سے تقریباً دس ہی باقی رہ گئے ہوں گے۔
    لکڑیاں تقریباً ساری ہی اپنی اپنی سیٹس پر براجمان تھیں۔
    اور لکڑے فرار ہو چکے تھے۔
    اب "لکڑیاں" پڑھنے والی جو ہوتی ہیں، ہم نے کہا ان کا حق ہے، پڑھیں بیٹھ کر۔

    دوسری طرف کھانے کا بھی حق ہوتا ہے، کہ اُس کو کھایا جائے۔
    لکڑوں نے سوچا کہ وہ کھانے کے ساتھ انصاف کر لیں۔

    بس جناب ابھی ساڑھے گیارہ بجے گھر پہنچ کے، کھانا کھا کے ہی فارغ ہوا ہوں۔
    لے دس !!!!!
    اِک تے اکاؤنٹنگ، دوجا اِنی رات نوں !!!!؛
    تے نال اوہ وی پُکھے ٹِڈھ !!!!!!!؛

    اسی دن نوں پڑدھے سی، اوہ وی لنچ توں فوراً بعد۔
    اکاؤنٹنگ کدے وی نہیں آئی















































    نیند آ جاندی سی !!!!!!؛


  3. #843
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    حسیب بھائی آپ کے جوابات پڑھ کر اچھا لگا

  4. #844
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,391
    Threads
    419
    Credits
    39,894
    Thanked
    1813

    Default کب تک ٹھیک ہو جائے گی

    [FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][COLOR="Magenta"][SIZE="5"]
    [QUOTE=ghalib_awan;3320624][FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][COLOR="DarkOrchid"][SIZE="6"]
    لے دس !!!!!
    اِک تے اکاؤنٹنگ، دوجا اِنی رات نوں !!!!؛
    تے نال اوہ وی پُکھے ٹِڈھ !!!!!!!؛

    اسی دن نوں پڑدھے سی، اوہ وی لنچ توں فوراً بعد۔
    اکاؤنٹنگ کدے وی نہیں آئی
    نیند آ جاندی سی !!!!!!؛

    اکاؤنٹنگ ماسڑ ۔۔۔مشین کام نہیں کر رہی ہے
    کب تک ٹھیک ہو جائے گی

    Name:  waiting for cash.jpg
Views: 83
Size:  16.6 KB

  5. #845
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Thanked
    1449

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    دھرم پورے کے پل کے نیچے چھالیں مار کے بھی سوئمنگ کر چکا ہوں۔
    ارے حماد بھائی واقعی آپ نے تو 55 یاد دلادیا
    میں نے وہاں کبھی چالیں تو نہیں ماری مگر اب کے بار ضرورکوشش کرونگا
    دراصل وہ میگزین والا کام بھی درمیان میں آگیا تو سوچا کہ وہ ضروری ہے اس کو نمٹا دوں۔۔اور ہاں اپنے خبرنامے میں میری چھ ہزار بے کار سی پوسٹس کا زکر کرنا بھول جائیے گا اُ ن ذکر تو ایڈوانس یورز میں ہوا کرتا تھا اب تو کسی نے مبارک باد بھی رسمن نہیں دی۔ہاہاہاہاہا

    بہت بہت مبارک ہو محترم۔
    ویسے اب عادی ہو جائیں آپ بھی۔
    میں بھی عادی ہو گیا ہوں۔
    پہلے تین چار ہزار پوسٹس پر تھریڈز بنے تھے۔
    پھر کسی کو پتہ ہی کوئی نہیں لگا کیا سے کیا ہوا۔
    دس ہزار پر شاید کسی کو یاد آیا تھا۔
    اس کے بعد گیارہ ہزار پر پھر نہیں یاد آیا تھا۔

    اور میرے خیال سے گنتی سے زیادہ کوالیٹی پوسٹس کی دل سے قدر ہونی چاہئے۔
    آپ کی تو بہت زیادہ کرتے ہیں لوگ تعریف۔


    مجھے بھی بہت زیادہ کرتے ہیں لوگ















    اچھی پوسٹس کرنے کی نصیحتیں۔

  6. #846
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,391
    Threads
    419
    Credits
    39,894
    Thanked
    1813

    Default

    انشاء اللہ آپ کی نصیحت پر عمل کرونگا
    آپ کی ریپلائی نے ہمت بخشی ہے
    آپ نے سچ کہا

  7. #847
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    میں تھوڑا سا رو لوں حسیب بھائی؟

  8. #848
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,391
    Threads
    419
    Credits
    39,894
    Thanked
    1813

    Default


    ویسے اب عادی ہو جائیں آپ بھی۔
    میں بھی عادی ہو گیا ہوں۔
    -------------------------
    ہاں ۔۔۔خوشی میں بھی رویا جاتا ہے کبھی کبھی
    آپ کو اپنے جیسا جو مل گیا ہے یعنی میں


    ویسے جب چپ ہو جائیں تو اطلاع ضرور دیجیے گا

  9. #849
    Toqeer Sheikh's Avatar
    Toqeer Sheikh is offline Senior Member
    Last Online
    16th November 2016 @ 03:49 PM
    Join Date
    12 Mar 2011
    Location
    *InSome1Heart*
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    11,842
    Threads
    316
    Thanked
    2918

    Default

    جوابات دینے میں اتنی تاخیر کیوں ہو رہی ہے

  10. #850
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post

    ویسے اب عادی ہو جائیں آپ بھی۔
    میں بھی عادی ہو گیا ہوں۔
    -------------------------
    ہاں ۔۔۔خوشی میں بھی رویا جاتا ہے کبھی کبھی
    آپ کو اپنے جیسا جو مل گیا ہے یعنی میں


    ویسے جب چپ ہو جائیں تو اطلاع ضرور دیجیے گا
    ہاہاہاہاہا۔
    آپ اپنے دام میں صیاد آ گیا۔


    پا جی میں تو ایموشنل بن رہا تھا کہ شاید جلدی جوابات آ جائیں۔
    تسی تے جگت ہی لا چھڈی۔

  11. #851
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,391
    Threads
    419
    Credits
    39,894
    Thanked
    1813

    Default

    اتنی سی بات ۔۔چلیں کل شام تک ضرور

  12. #852
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,391
    Threads
    419
    Credits
    39,894
    Thanked
    1813

    Default

    Quote ~i*am*hummad~ said: View Post

    ہاہاہاہاہا۔
    آپ اپنے دام میں صیاد آ گیا۔

    پا جی میں تو ایموشنل بن رہا تھا کہ شاید جلدی جوابات آ جائیں۔
    تسی تے جگت ہی لا چھڈی۔
    Name:  1.jpg
Views: 69
Size:  141.0 KB

    Name:  2.jpg
Views: 45
Size:  140.7 KB

    Name:  3.jpg
Views: 62
Size:  137.0 KB

    Name:  4.jpg
Views: 37
Size:  138.6 KB

    Name:  5.jpg
Views: 47
Size:  139.6 KB

    Name:  6.jpg
Views: 43
Size:  139.0 KB

    Name:  7.jpg
Views: 37
Size:  147.3 KB

Page 71 of 74 FirstFirst ... 216168697071727374 LastLast

Similar Threads

  1. سعودی عربSearch On
    By Confuse in forum General Knowledge
    Replies: 28
    Last Post: 10th November 2016, 10:07 PM
  2. Replies: 11
    Last Post: 4th April 2012, 10:42 PM
  3. ALLAH ka Zekar . . . . Taraqi Ka Raz
    By Doctor in forum Islam
    Replies: 11
    Last Post: 12th March 2012, 04:34 PM
  4. ایمان کا مطلب
    By IqbalKuwait in forum Sunnat aur Hadees
    Replies: 1
    Last Post: 23rd December 2009, 11:59 PM
  5. اسلام اور جدت پسندی
    By M-Qasim in forum Halat-e-Hazra
    Replies: 2
    Last Post: 7th September 2009, 12:21 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •