Page 72 of 74 FirstFirst ... 2262697071727374 LastLast
Results 853 to 864 of 886

Thread: حسیب عالمگیر کا انٹرویو

  1. #853
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,391
    Threads
    419
    Credits
    39,894
    Thanked
    1813

  2. #854
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,391
    Threads
    419
    Credits
    39,894
    Thanked
    1813

    Default

    چند سوا + لات رہ گئے ہیں ان کے جوابات انشاءاللہ کل شام کو پوسٹ کیے جائیں گے

  3. #855
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,391
    Threads
    419
    Credits
    39,894
    Thanked
    1813

    Default

    جوابات پڑھنے کے لیے ان پیجیز کا وزٹ کریں
    37, 51 , 66 and 71

  4. #856
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Thanked
    1449

    Default

    بہت ہی خوب جوابات پا جی۔

    غریب امیر کو کھا تو لے، مگر وہ تو ناک پر مکھی ہی نہیں بیٹھنے دیتے۔
    پتھر کیسے پہاڑ ہوتے ہیں، اے گل میری سمجھ وچ نئی آئی۔
    بہت ہی خوب جوابات جناب۔

    معذرت خواہ بھی ہیں کہ انٹرویو لینے والے کو انٹرویو دینے پر لگایا ہوا ہے۔
    کوئی بات نہیں بھائی، لینے کے دینے پڑ جائیں تو تجربہ ہی ہوتا ہے نا۔

  5. #857
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,391
    Threads
    419
    Credits
    39,894
    Thanked
    1813

    Default

    ہم نے کون سا ان کو ناک سے کھانا ہے ۔۔۔وہ چھوڑ دیں گے۔۔وہ بھی کیا یاد کریں گے۔ اور جس طرح قطرہ قطرہ سمندر ہوتا ہے اس طرح پتھر پتھر پہاڑ ہوتے ہیں ۔ تھوڑا توجہ طلب کام ہے ۔ جی
    بھائی میں اس کو اپنی ٹرینگ ہی سمجھ رہا ہوں کہ فورم کے سئنیر دوست یہ چاہتے ہیں کہ ہم اپنے وی آئی پیز کو اس طرح ٹرین کریں کے وہ ہر محاز پر اپنے ملک کا نام روشن کر سکیں
    محنت طلب کام تو ہے مگر بہت اچھا لگا یہ سب کچھ
    خوش رہیں اپنے خرچے پر۔۔لسی وسسی پیتے رہنا

  6. #858
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    ہم نے کون سا ان کو ناک سے کھانا ہے ۔۔۔وہ چھوڑ دیں گے۔۔وہ بھی کیا یاد کریں گے۔ اور جس طرح قطرہ قطرہ سمندر ہوتا ہے اس طرح پتھر پتھر پہاڑ ہوتے ہیں ۔ تھوڑا توجہ طلب کام ہے ۔ جی
    بھائی میں اس کو اپنی ٹرینگ ہی سمجھ رہا ہوں کہ فورم کے سئنیر دوست یہ چاہتے ہیں کہ ہم اپنے وی آئی پیز کو اس طرح ٹرین کریں کے وہ ہر محاز پر اپنے ملک کا نام روشن کر سکیں
    محنت طلب کام تو ہے مگر بہت اچھا لگا یہ سب کچھ
    خوش رہیں اپنے خرچے پر۔۔لسی وسسی پیتے رہنا

    پا جی یہ تو بہت سخت ٹریننگ ہے۔
    بہت بہت مبارک ہو پاجی آپ کو اتنی سخت ٹریننگ کامیابی سے مکمل کرنے پر۔

  7. #859
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,391
    Threads
    419
    Credits
    39,894
    Thanked
    1813

    Default

    لاغر ہوا ہوں ایسا میں یار کےہجر میں
    ظالم قضا نے آ کر بستر ٹٹول ڈالے
    Last edited by Haseeb Alamgir; 23rd May 2012 at 10:45 PM.

  8. #860
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,391
    Threads
    419
    Credits
    39,894
    Thanked
    1813

    Default

    Name:  13.jpg
Views: 53
Size:  165.4 KB

    Name:  14.jpg
Views: 50
Size:  144.1 KB

    Name:  15.jpg
Views: 50
Size:  155.7 KB

    Name:  16.jpg
Views: 49
Size:  142.8 KB

    Name:  17.jpg
Views: 47
Size:  135.3 KB

    Name:  18.jpg
Views: 48
Size:  146.8 KB

    Name:  19.jpg
Views: 52
Size:  111.1 KB

  9. #861
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,391
    Threads
    419
    Credits
    39,894
    Thanked
    1813

    Default

    جوابات پڑھنے کے لیے ان پیجیز کا وزٹ کریں
    37, 51 , 66،71 and 72

  10. #862
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    حسیب بھائی آپ کے جوا بات پڑھ کر بہت اچھا لگا

  11. #863
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    لہہ دس پا جی۔
    کمپیوٹر سے موبائل چارج کرنے والی کمانڈ مینوں وی دسنا ذرا۔


    پا جی چیری بلاسم والے جواب سے ایک سوال ذہن میں آتا ہے۔
    اگر تو آپ کہتے ہیں کہ بندے کی بجائے پھر پالش ہی بولے گی۔ تو پا جی یہ اوبامہ بھی جب بولتا ہے تو اس کی اپنی زبان بولتی ہے یا پھر؟۔۔۔۔۔۔۔


    بائیک سائیکل۔



    ہاہاہاہا۔ پا جی آئی ٹی دنیا میں ہر پیشے کے لوگ آتے جاتے ہیں۔
    حلال کی کمائی کوئی بھی ہو سکتی ہے۔ خر چلانے والوں کے پاس تو آج کل آئی فون فور ایس بھی پڑا ہوتا ہے۔۔ تو پا جی اگر کسی نے پڑھ لیا کہ خر چلانے والے کو خر دماغ کہتے ہیں تو آپ کی خیر نہیں جے۔ آہو۔




    واہ پا جی واہ۔
    ساون بھادوں کی کیا خوب مثال دی۔
    واقعی جس طرح دودھ اور بالائی ایک دوسرے کےساتھ ہی جڑی ہوتی ہیں۔ یہی حال ساون بھادوں کا ہے۔
    بندہ پوچھے کہ لوکاں دا گرمی نال برا حال ہوندا اے۔۔ اے دوویں پین پائی اکٹھے بیٹھے ہوندے نیں۔



    سوچوں کی حدیں کا جواب کیا خوب دیا۔

    ٹی بی اور ٹی وی کے ٹی نکالنے کے بعد بننےو الی بیماری کا بھی تجربے کی روشنی میں اچھا بیان دیا۔



    مرغی مسلمی۔



    بہت ہی عمدہ جوابات جناب۔
    جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔
    دل باغ باغ ہو گیا۔

    اور آخری سوال کا جواب پڑھ کر تو بلکل ترو تازہ ہو گیا میں۔

    بہت ہی پیاری نصیحت کی ہے جناب آپ نے۔
    رب سوہنا مجھ سے اپنے دین کا کام لے لے۔
    ایسے کام لے لے جس سے وہ خوش ہوتا ہے۔
    جس سے اس کی مخلوق خوش ہوتی ہے۔
    الحمد اللہ ، صرف اللہ پاک کے کرم سے ہی میں نے کئی ایسے لوگوں کی مختلف مواقع پر یہ بات سنی ہے کہ وہ ٹینشن میں تھے، پریشان تھے، اپ سیٹ تھے یا بیمار تھے۔ میری کسی فارغ سی بونگی کی وجہ سے ہی ان کے لبوں پر مسکراہٹ پھیل گئی۔۔
    اور آج ہی سے ان شاءاللہ لوگوں کی بھلائی کے لئے ہی ایک نیا سلسلہ بھی شروع کر دیا ہے۔۔ جس کا مقصد صرف میرے نزدیک لوگوں سے دعائیں لینا ہی ہوتا ہے۔ فیڈ بیک کے ساتھ میں ہر دھاگے میں اسی چیز کی ہی درخواست کیا کرتا ہوں۔ تھینکس کا بٹن کلک کرنا مت بھولیں جیسی بات میں شاید کبھی بھی نہ کی ہو یا شاید ایک دو بار کی ہو۔ کیونکہ لوگوں کی دعائیں ہی وہ چیزیں ہوتی ہیں جو آپ کے کام اس لئے بھی آتی ہیں کیونکہ ہمیں نہیں معلوم ہوتا کہ کون کون سا شخص مستجاب الدعوات ہے اور کون کون سے ایسے وقت میں لوگ آپ کے لئے دعا کر رہے ہوتے ہیں جو قبولیت کا وقت بھی ہوتا ہے۔
    اس رحیم و کریم ذات کو تو بخشش کے لئے ایک بہانہ چاہئے ہوتا ہے۔ کونسا پوائنٹ بگڑی بنا دے، معلوم نہیں۔
    اعمال تو ایسے ہیں نہیں (اللہ وہ بھی اچھے کرے)، ہم سب کو کامیاب لوگوں کی فہرست میں کسی بھی طرح پاس کر کے وہ ذات شامل کر دے، اُس کا احسان عظیم ہے۔ اور ہماری یہی دعا ہے۔
    اسی کامیابی کے بارے میں قرآن پاک کی آیت کا مفہوم بھی ہے کہ:۔
    ۔"جو جہنم سے بچا لیا گیا اور جنت میں جانے والا بنا دیا گیا، تحقیق وہی کامیاب ہے"۔


    جزاک اللہ احسن الجزاء بھائی جان۔
    بہت ہی اچھے جوابات ہیں۔
    ہاں اگر کوئی سوال برا لگا ہو تو آخر میں اب معذرت ضرور کروں گا۔
    کیونکہ جوابات جو آ گئے ہیں۔

  12. #864
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,391
    Threads
    419
    Credits
    39,894
    Thanked
    1813

    Default

    بہت ہی عمدہ جوابات جناب۔
    جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔
    دل باغ باغ ہو گیا۔
    ------------------
    حماد بھائی بہت بہت شکریہ
    آپ کا اور ہمارا مقصد بھی لبوں پر مسکراہٹ لانا تھا
    -------------------------
    آپ سب کے سوالا ت کے جوابات تحریر کر ے خوشی ہوئی
    اور میں نے بہت پیار اور عزت کی نگاہ سے آپ دوستوں کے سوالات کو دیکھا ،پڑھا اور جوابات تحریر کرے۔۔

Page 72 of 74 FirstFirst ... 2262697071727374 LastLast

Similar Threads

  1. سعودی عربSearch On
    By Confuse in forum General Knowledge
    Replies: 28
    Last Post: 10th November 2016, 10:07 PM
  2. Replies: 11
    Last Post: 4th April 2012, 10:42 PM
  3. ALLAH ka Zekar . . . . Taraqi Ka Raz
    By Doctor in forum Islam
    Replies: 11
    Last Post: 12th March 2012, 04:34 PM
  4. ایمان کا مطلب
    By IqbalKuwait in forum Sunnat aur Hadees
    Replies: 1
    Last Post: 23rd December 2009, 11:59 PM
  5. اسلام اور جدت پسندی
    By M-Qasim in forum Halat-e-Hazra
    Replies: 2
    Last Post: 7th September 2009, 12:21 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •