مزے دی گل ۔
ایتھے تے واوا ہی پنجابی متر موجود نیں۔
مزے دی گل ۔
ایتھے تے واوا ہی پنجابی متر موجود نیں۔
Voted!
voted..
Mager es poll main hamare pyare mulk ki bohat si pyari pyari bolliyain tu shamil hi nai ki gayein poll ko edit karna chahiyain warna hum bi masoom bachay ke sath milkar dama dam mast kalandar karain ge..
[IMG]http://i1055.***********.com/albums/s507/Dagger6600/1339083459.jpg[/IMG]
جی جی، مجھے معلوم ہے تھائی لینڈ کا اصلی موبائل ہے۔
اسی لئے تو اس کے پیچھے پڑا ہوا ہوں۔
مفتا لگانے کا کس بچے کا دل نہیں کرتا۔
ایویں تو نہیں ہر بڑے شخص کی پاکٹ پر باہر سے اس نیت سے ہاتھ مارتے بچے، کہ ہاتھ مارنے سے اندر سے شاید "شڑ شڑ" یا "سڑ سڑ" کی آواز آئے اور پتہ چلے کہ اندر واقعی ٹافیاں موجود ہیں۔
یاد رہے پیپسی فلیور کی ٹافیوں کا ریپر شڑ شڑ اور مرنڈا فلیور کی ٹافیوں کا ریپر سڑ سڑ کرتا ہے۔
Bookmarks