اللہ کی مہربانی سے امید ہے کہ آپ سب لوگ خیریت سے ہونگے۔مجھے آپ سے یہ معلوم کرنا ہے۔ کہ جب میری ونڈو بوٹ ہو جاتی ہے
تو ڈی ڈرایٰؤ کا ایک فولڈر پروگرام والا خود بخود اوپن ہو جاتا ہے۔اس فولڈر میں کؤی خاص پروگرام بھی نہیں ہے۔ اس کی کیا وجہ ہے۔مجھے کؤی خاص پریشانی تو نہیں ہے۔اس کو بند کر تا ہوں تو وہ بند ہو جاتا ہے۔اور جب دوبارہ سسٹم اون کر تا ہوں۔تو پھر اوپن ہو جاتا ہے۔ایسا کس وجہ سے ہے
سسٹم میں وایٰرس بھی نہین ہے واسلام