بھائی بہت بہت شکریہ
میں نے کل ہی
Samsung Galaxy Mobile
خریدہ ہے اور آج آپ نے اس کے متعلق تمام گیمس ایک جگہ مہیا فرمادیا
جزاک اللہ میرے پاس آپ کو شکریہ کرنے کے الفاظ نہیں
بس اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ آپ کو تمام خوشیاں عطاء فرمائے آمین
جزاک اللہ بہت ہی پیاری گیمز ۔۔۔
بلکہ بہت ہی زبرست گیمز شیئر کی ہیں بھائی۔۔۔
یہ والی بھی سیو کر لی ہے بعد میں ٹائم ملا تو انسٹال کرونگا ۔۔۔
Asslamo Alaikum!
ITD ki azeem sharing Dagger bhai,
Thanks a lot,
ALLAH GIVES AND FORGIVES HUMAN GETS AND FORGETS
Bookmarks