بہت عمدہ زیب بھائی۔
شئیرنگ کا بہت شکریہ۔۔
بہت ہی کمال کا تھریڈ بنایا بھائی زیب آپ نے۔۔۔
کافی کچھ نیا سیکھنے کو ملا۔۔
شئیر کرنے کا شکریہ۔۔
بہت ودھیا پا جی۔
پا ج یہ گوگل کروم کی جو آپشنز ونڈو آپ نے شو کی ہے، یہ کیسے کھلے گی۔
اے وی دس دو ذرا۔
میرے پاس اور طرح کی آپشنز ونڈو کھلتی ہے۔
رینچ والے آئکون کو کلک کرنے کے بعد جو آپشنز لکھا ہوگا، وہیں کلک کرنا ہے نا؟
اور جو لنک آپ نے بتایا ہے چیک کرنے کا ، اس پر جا کے دیکھا ہے تو یہ لکھا آ رہا ہے ۔
Waiting for browser ...
اس دا کی مطبل اے پا جی۔
verrry nice and exciting sharing broooooooooooooo thnx!
vry nice kafi acha kam keya hai
nice info bro keep it up
:bbp:
وعلیکم السلام
بہت ہی عمدہ تھریڈ۔۔۔۔۔۔۔۔گڈ ورک
ہمارے ساتھ شئیرنگ کا شکریہ
بہت ہی کمال کا تھریڈ بنایا بھائی
ہمارے ساتھ شئیرنگ کا شکریہ
عمدہ تھریڈ
Bookmarks