Page 1 of 3 123 LastLast
Results 1 to 12 of 34

Thread: ~~~***Congrats to Saifullah878***~~~

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Basit-king's Avatar
    Basit-king is offline Senior Member
    Last Online
    24th July 2013 @ 02:48 AM
    Join Date
    20 Dec 2010
    Location
    SARGODHA
    Gender
    Male
    Posts
    1,888
    Threads
    176
    Thanked
    271

    Default ~~~***Congrats to Saifullah878***~~~

    Name:  abdul basit1.jpg
Views: 208
Size:  186.6 KB
    Name:  abdul basit 2.jpg
Views: 205
Size:  165.6 KB
    Name:  abdul basit 3.jpg
Views: 208
Size:  157.0 KB

  2. #2
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Thanked
    1449

    Default

    اہم ترین بات یہ بھی ہے کہ آپ اپنے کمپیوٹر میں کیا چیز ڈاؤنلوڈ کر رہے ہیں، کہاں سے کر رہے ہیں، اس کے فوائد زیادہ ہیں یا نقصان زیادہ ہیں۔ اور انسان تجربات سے ہی سیکھتا ہے۔۔ کیونکہ یہ تجربات میرے ساتھ بھی ہو چکے ہیں۔۔۔ میں یہ نہیں کہہ سکتا کہ جی مجھے کبھی "چونا" نہیں لگا۔

    جو حقیقت ہے وہ حقیقت ہے۔

    بہت بہت مبارک ہو سیف اللہ کو۔
    اللہ کرے اس کی ونڈوز ایکس پی بھی اب چل جائے۔
    میرا تو مشورہ ہے کہ سیون ہی دوبارہ کر لے یار۔
    ایکس پی دی جان چھڈ دے۔
    اور شہزاد پا جی کا میں بھی بہت زیادہ مشکور ہوں۔
    انہوں نے بہت ہیلپ کی

  3. #3
    Basit-king's Avatar
    Basit-king is offline Senior Member
    Last Online
    24th July 2013 @ 02:48 AM
    Join Date
    20 Dec 2010
    Location
    SARGODHA
    Gender
    Male
    Posts
    1,888
    Threads
    176
    Credits
    0
    Thanked
    271

    Default

    Quote ~I*Am*Hummad~ said: View Post

    جی پا جی صحیح فرمایا۔۔۔۔۔
    پاجی سیف نے رات کو ونڈوز سیون کر لی ہے۔۔
    ویسے معصوم بچے کا ایکسپیر ینس کافی ہے۔۔

    بہت بہت شکریہ آپ نے فوری طور پر پھیلائی۔۔
    ویسے پا جی ایٹس مائی فرسٹ ایفرٹ۔۔
    میں نے پہلی دفعہ بھائی سیف کی واپسی میں ڈیزائن کر کے تھریڈ پوسٹ کیا۔۔
    اب یہ نہ کہنا کہ مجھے بھی سکھاؤ کیوں کہ وہ محاورہ تو آپ نے سُن رکھا ہو گا۔۔
    کوّا چلا ہنس کی چال اپنی بھی بھول گیا وہی حال آپ کے ساتھ ہو گا ۔۔۔

  4. #4
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    نہیں پا جی، آپ کو بھی لسٹ میں شامل کر لیا ہے اب۔

    مجھے سکھانے کی حامی بھرنے والے دوستوں کی تعداد شاید اب دس سے بھی زائد ہو چکی ہے۔

    بس سیکھنے والے کا موڈ پتہ نہیں کب کرے گا۔

  5. #5
    Basit-king's Avatar
    Basit-king is offline Senior Member
    Last Online
    24th July 2013 @ 02:48 AM
    Join Date
    20 Dec 2010
    Location
    SARGODHA
    Gender
    Male
    Posts
    1,888
    Threads
    176
    Credits
    0
    Thanked
    271

    Default

    Quote ~I*Am*Hummad~ said: View Post
    نہیں پا جی، آپ کو بھی لسٹ میں شامل کر لیا ہے اب۔

    مجھے سکھانے کی حامی بھرنے والے دوستوں کی تعداد شاید اب دس سے بھی زائد ہو چکی ہے۔

    بس سیکھنے والے کا موڈ پتہ نہیں کب کرے گا۔
    ہاہاہا۔۔۔
    چلو ٹھیک ہے پہلے آپ مجھ سے سیکھنا پھر میں آپ سے سیکھوں گا

  6. #6
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    اچھی بات ہے یار، سیون کر لی ہے اس نے۔
    مجھ سے ایکس پی کا مسئلہ پوچھ رہا تھا، میں نے کہا بھئی ڈیڑھ سال ہو گیا ہے ایکس پی چھوڑے ہوئے۔ اب تو دیکھتے ہوئے بھی عجیب سی لگتی ہے ایکس پی۔
    سیون کے گرافکس دیکھ کر ہور کوئی ونڈو دیکھنے کا دل ہی نئی کر دا۔

    ایٹ اس لئے نہیں یوز کی ، کیونکہ پروفیشنل ایڈیشن نہیں ہے۔

    اور میں پروفیشنل ایڈیشن سے پہلے بیٹا ورژن کبھی ٹرائے نہیں کرتا کسی بھی پروگرام کا۔

  7. #7
    Basit-king's Avatar
    Basit-king is offline Senior Member
    Last Online
    24th July 2013 @ 02:48 AM
    Join Date
    20 Dec 2010
    Location
    SARGODHA
    Gender
    Male
    Posts
    1,888
    Threads
    176
    Credits
    0
    Thanked
    271

    Default

    Quote ~i*am*hummad~ said: View Post
    اچھی بات ہے یار، سیون کر لی ہے اس نے۔
    مجھ سے ایکس پی کا مسئلہ پوچھ رہا تھا، میں نے کہا بھئی ڈیڑھ سال ہو گیا ہے ایکس پی چھوڑے ہوئے۔ اب تو دیکھتے ہوئے بھی عجیب سی لگتی ہے ایکس پی۔
    سیون کے گرافکس دیکھ کر ہور کوئی ونڈو دیکھنے کا دل ہی نئی کر دا۔

    ایٹ اس لئے نہیں یوز کی ، کیونکہ پروفیشنل ایڈیشن نہیں ہے۔

    اور میں پروفیشنل ایڈیشن سے پہلے بیٹا ورژن کبھی ٹرائے نہیں کرتا کسی بھی پروگرام کا۔

    پا جی میں خود لیپ ٹاپ میں ونڈوز 7 ہی یوز کر رہا ہوں۔۔
    ڈیسک ٹاپ پی سی میں ونڈوز ایکس پی ہے۔۔
    کیوں کہ ونڈوز ایکس پی دُکھ درّد کا سہارا ہے۔

    ویسے ونڈوز 8 بہت اچھی ونڈو ہے۔۔
    سکیورٹی بہت اچھی ہے اس کی۔
    گرافکس بھی کمال کے ہیں۔

  8. #8
    sufibhai's Avatar
    sufibhai is offline Senior Member
    Last Online
    3rd December 2017 @ 07:29 PM
    Join Date
    06 Feb 2011
    Location
    (¯`·.¸¸R-a-w-a-
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    2,287
    Threads
    74
    Credits
    65
    Thanked
    82

    Default

    Ap ne kafi achi info de hai
    Mein is per Pura utrney k koshish karn ga
    thnx for v.v.nice info
    :bbp:

  9. #9
    Basit-king's Avatar
    Basit-king is offline Senior Member
    Last Online
    24th July 2013 @ 02:48 AM
    Join Date
    20 Dec 2010
    Location
    SARGODHA
    Gender
    Male
    Posts
    1,888
    Threads
    176
    Credits
    0
    Thanked
    271

    Default

    Quote sufibhai said: View Post
    Ap ne kafi achi info de hai
    Mein is per Pura utrney k koshish karn ga
    thnx for v.v.nice info

    شکریہ سوفی بھائی۔
    آپ نے میری محنت کو سراہا۔۔

  10. #10
    Adeel's Avatar
    Adeel is offline Super Moderator
    Last Online
    4th April 2024 @ 04:34 AM
    Join Date
    29 Jul 2009
    Location
    KOTLI A.K
    Gender
    Male
    Posts
    12,534
    Threads
    507
    Credits
    9,725
    Thanked
    1888

    Default

    مبارک ہو دوبارہ وی آئ پی بننے پر

  11. #11
    Saifullah878's Avatar
    Saifullah878 is offline Senior Member+
    Last Online
    7th April 2016 @ 06:57 AM
    Join Date
    15 Jun 2010
    Location
    ❤❤
    Gender
    Male
    Posts
    4,554
    Threads
    312
    Credits
    945
    Thanked
    952

    Default

    وعلیکم السلام عبدالباسط بھائی جان
    اللہ آپ کو خوش رکھیں کہ آپ نے ناچیز کے لیے اِتنا خوبصورت تھریڈ بنایا ہے
    اور کمال کی ڈیزائننگ
    آپ بھی اب ڈیزائئنر بنتے جارہے ہیں
    امید ہے آئندہ ایسے اچھے تھریڈز بناتے رہے گئے
    تو بھائی جس نے بےدردی سے ہمارے اکاؤنٹس کو ہیک کیا ہے اللہ اُس کو ہدایت دیں اور ہمیں ایسے بندوں سے بچنے کی توفیق عطا فرمائیں
    جو دوسروں کو تکلیف پہنچانے کو فن کہتے ہیں
    افسوس اسلام کیا کوئی بھی مذہب اس بات کی اِجازت نہیں دیتا

    اینی وے

    اور عدیل بھائی ۔صوفی بھائی ۔اینڈ نکہ بچے آپ سب کا بہت بہت شکریہ آپ کو بھی اللہ خوش رکھیں

    پاجی ونڈو سیون تو کرلی ہے اب لیکن سب کچھ ری نیو کرنا پڑگیا

    اب تو سیکورٹی بھی ہائی کرلی ہے

    انشاءاللہ اللہ کے حکم سے دوبارہ ایسا نہیں ہونے والا

    کم از کم جی میل کو تو کچھ نہیں ہوتا

    اور یاہو کی سیکورٹی سے متعلق اگر کوئی انفو ہے تو بتائیے گا

    اور شہزاد بھائی کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے کہ وہ سارا دن رابطے میں رہے اور انہوں نے ہر قدم پر ساتھ دیا
    اللہ آپ کی ہر خواہش کو پورا کریں

    آمین ثم آمین

  12. #12
    Basit-king's Avatar
    Basit-king is offline Senior Member
    Last Online
    24th July 2013 @ 02:48 AM
    Join Date
    20 Dec 2010
    Location
    SARGODHA
    Gender
    Male
    Posts
    1,888
    Threads
    176
    Credits
    0
    Thanked
    271

    Default

    Quote saifullah878 said: View Post
    وعلیکم السلام عبدالباسط بھائی جان
    اللہ آپ کو خوش رکھیں کہ آپ نے ناچیز کے لیے اِتنا خوبصورت تھریڈ بنایا ہے
    اور کمال کی ڈیزائننگ
    آپ بھی اب ڈیزائئنر بنتے جارہے ہیں
    امید ہے آئندہ ایسے اچھے تھریڈز بناتے رہے گئے
    تو بھائی جس نے بےدردی سے ہمارے اکاؤنٹس کو ہیک کیا ہے اللہ اُس کو ہدایت دیں اور ہمیں ایسے بندوں سے بچنے کی توفیق عطا فرمائیں
    جو دوسروں کو تکلیف پہنچانے کو فن کہتے ہیں
    افسوس اسلام کیا کوئی بھی مذہب اس بات کی اِجازت نہیں دیتا

    اینی وے

    اور عدیل بھائی ۔صوفی بھائی ۔اینڈ نکہ بچے آپ سب کا بہت بہت شکریہ آپ کو بھی اللہ خوش رکھیں

    پاجی ونڈو سیون تو کرلی ہے اب لیکن سب کچھ ری نیو کرنا پڑگیا

    اب تو سیکورٹی بھی ہائی کرلی ہے

    انشاءاللہ اللہ کے حکم سے دوبارہ ایسا نہیں ہونے والا

    کم از کم جی میل کو تو کچھ نہیں ہوتا

    اور یاہو کی سیکورٹی سے متعلق اگر کوئی انفو ہے تو بتائیے گا

    اور شہزاد بھائی کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے کہ وہ سارا دن رابطے میں رہے اور انہوں نے ہر قدم پر ساتھ دیا
    اللہ آپ کی ہر خواہش کو پورا کریں

    آمین ثم آمین

    شکریہ بھائی سیف اللہ آپ نے میری محنت کو پسند کیا اور میری حوصلہ افزائی کی۔۔
    پا جی یاہو کی اپنی سکیورٹی بہت ہائی ہے اگر پھر بھی ہیک ہو جائے تو بہت آسانی سے ریکور ہو جاتی ہے۔۔
    اور سکیور کرنے کے لیے دیکھتے ہیں۔۔۔۔۔

Page 1 of 3 123 LastLast

Similar Threads

  1. ~~~*want to hacker*~~~
    By Red_water in forum Computer Articles
    Replies: 30
    Last Post: 13th July 2011, 01:46 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •