Page 2 of 3 FirstFirst 123 LastLast
Results 13 to 24 of 34

Thread: ~~~***Congrats to Saifullah878***~~~

  1. #13
    Ghalib Awan's Avatar
    Ghalib Awan is offline Advance Member
    Last Online
    14th February 2022 @ 02:55 AM
    Join Date
    01 Feb 2010
    Location
    Hong Kong
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    6,672
    Threads
    187
    Credits
    86
    Thanked
    789

    Default

    بہت بہت شکریہ عبدالباسط برادر
    یہ ایک کافی پریشان کن چیز تھی، مجھے شاہین بچے سے اس خبر کا پتا چلا تو کافی افسوس ہوا۔
    میں آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ آپ نے اکاؤنٹس ریکور کرنے میں ہمارے شاہین کاکے کا بھرپور ساتھ دیا
    ۔
    معصوم کاکے اور شہزاد پا جی کا بھی بوہتا بوہتا شکریہ
    ۔
    اور شاہین کاکے کو ایک دفعہ پھر مبارکباد




  2. #14
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Thanked
    1449

    Default

    Quote saifullah878 said: View Post

    اور شہزاد بھائی کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے کہ وہ سارا دن رابطے میں رہے اور انہوں نے ہر قدم پر ساتھ دیا
    اللہ آپ کی ہر خواہش کو پورا کریں

    اصل میں میرا خیال تھا کہ وہ مجھ سے رابطہ کریں گے، اور پھر مجھے آپ سے رابطہ کرنا پڑے گا۔
    لیکن انہوں نے تو ماشاءاللہ ڈائریکٹ ہی سارا کام کر ڈالا۔
    میں بھی پیچھے سے ان کا سر کھائی جا رہا تھا، شکر ہے غصہ نہیں کیا انہوں نے۔

  3. #15
    Join Date
    14 Mar 2009
    Location
    IN YOUR MIND
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    9,563
    Threads
    334
    Credits
    152
    Thanked
    1125

    Default

    باسط بھائی ھمیں انفارم کرنے کا بھت شکریہ۔۔۔۔۔۔
    اللہ پاک سب پر رحم فرمادیں کہ یہ غلط کام چھوڑدیں۔۔۔

  4. #16
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Default

    Quote saifullah878 said: View Post
    وعلیکم السلام عبدالباسط بھائی جان
    اللہ آپ کو خوش رکھیں کہ آپ نے ناچیز کے لیے اِتنا خوبصورت تھریڈ بنایا ہے
    اور کمال کی ڈیزائننگ
    آپ بھی اب ڈیزائئنر بنتے جارہے ہیں
    امید ہے آئندہ ایسے اچھے تھریڈز بناتے رہے گئے
    تو بھائی جس نے بےدردی سے ہمارے اکاؤنٹس کو ہیک کیا ہے اللہ اُس کو ہدایت دیں اور ہمیں ایسے بندوں سے بچنے کی توفیق عطا فرمائیں
    جو دوسروں کو تکلیف پہنچانے کو فن کہتے ہیں
    افسوس اسلام کیا کوئی بھی مذہب اس بات کی اِجازت نہیں دیتا

    اینی وے

    اور عدیل بھائی ۔صوفی بھائی ۔اینڈ نکہ بچے آپ سب کا بہت بہت شکریہ آپ کو بھی اللہ خوش رکھیں

    پاجی ونڈو سیون تو کرلی ہے اب لیکن سب کچھ ری نیو کرنا پڑگیا

    اب تو سیکورٹی بھی ہائی کرلی ہے

    انشاءاللہ اللہ کے حکم سے دوبارہ ایسا نہیں ہونے والا



    کم از کم جی میل کو تو کچھ نہیں ہوتا


    اور یاہو کی سیکورٹی سے متعلق اگر کوئی انفو ہے تو بتائیے گا

    اور شہزاد بھائی کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے کہ وہ سارا دن رابطے میں رہے اور انہوں نے ہر قدم پر ساتھ دیا
    اللہ آپ کی ہر خواہش کو پورا کریں

    آمین ثم آمین


    وعلیکم السلام
    ویلکم بیک پا جی
    آپ کو حماد پا جی نے ہو ہی کہا جو میں نے کہا تھا
    سیون کا آپ کو بہت فائدہ ہے اور آپ کو مزید کچھ تھریڈز کے لنکز دے دوں گا آپ وہ چیک کرنا پھر اس کی ہیکر کو بولنا ہوں کر کے دس تے منا
    اور فکر کی بات نہیں ہم سب آپ کے ساتھ ہیں جہاں کہی بھی ہماری ضرورت ہو آپ ہمیں یاد کر سکتے ہیں
    اور ایک بات سیسٹم بند ہو اور ہیک ہو جائے یہ عقلمند ہی کر سکتا ہے
    مذاق کر رہا ہوں آپ بس اپنے سیسٹم کو اچھے سے سیکیور کرے
    اور موجہ ہی موجہ کرے
    جہاں رہیں خوش رہیں

    ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
    دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت

  5. #17
    *Tamraiz*'s Avatar
    *Tamraiz* is offline Advance Member+
    Last Online
    29th August 2022 @ 08:08 AM
    Join Date
    26 Nov 2010
    Location
    Sialkot
    Gender
    Male
    Posts
    16,583
    Threads
    1051
    Credits
    1,207
    Thanked
    1738

    Default

    Quote saifullah878 said: View Post
    وعلیکم السلام عبدالباسط بھائی جان
    اللہ آپ کو خوش رکھیں کہ آپ نے ناچیز کے لیے اِتنا خوبصورت تھریڈ بنایا ہے
    اور کمال کی ڈیزائننگ
    آپ بھی اب ڈیزائئنر بنتے جارہے ہیں
    امید ہے آئندہ ایسے اچھے تھریڈز بناتے رہے گئے
    تو بھائی جس نے بےدردی سے ہمارے اکاؤنٹس کو ہیک کیا ہے اللہ اُس کو ہدایت دیں اور ہمیں ایسے بندوں سے بچنے کی توفیق عطا فرمائیں
    جو دوسروں کو تکلیف پہنچانے کو فن کہتے ہیں
    افسوس اسلام کیا کوئی بھی مذہب اس بات کی اِجازت نہیں دیتا

    اینی وے

    اور عدیل بھائی ۔صوفی بھائی ۔اینڈ نکہ بچے آپ سب کا بہت بہت شکریہ آپ کو بھی اللہ خوش رکھیں

    پاجی ونڈو سیون تو کرلی ہے اب لیکن سب کچھ ری نیو کرنا پڑگیا

    اب تو سیکورٹی بھی ہائی کرلی ہے

    انشاءاللہ اللہ کے حکم سے دوبارہ ایسا نہیں ہونے والا



    کم از کم جی میل کو تو کچھ نہیں ہوتا


    اور یاہو کی سیکورٹی سے متعلق اگر کوئی انفو ہے تو بتائیے گا

    اور شہزاد بھائی کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے کہ وہ سارا دن رابطے میں رہے اور انہوں نے ہر قدم پر ساتھ دیا
    اللہ آپ کی ہر خواہش کو پورا کریں

    آمین ثم آمین

    وعلیکم السلام
    وآپسی پر میری طرف سے بہت بہت مبارک ہو
    بھائی آج جب میں نے دیکھا کہ آپ نارمل ممبر ہو تو مجھے ایسے لگا کہ شائد آپ کسی مصروفیات کی وجہ سے آئی ٹی دنیا سے دور ہو رہے ہیں۔
    یقین کریں مجھے بہت افسوس ہو کہ ہمارا اتنا اچھا ممبر + اتنا اچھا دوست ہم سے دور ہو گیا ہے۔۔۔
    پر اب مجھے یہ دیکھ کر بہت ہوشی ہوئی ہے کہ آپ آئی ٹی دنیا پر وآپس آ گیے ہو۔۔آپ آئی ٹی دنیا سے دور نہیں گئے تھے بلکہ آپ کی آئی ڈی ہیک ہو گئی تھی۔

    ایک سوال آپ کی آئی ڈی آخر ہیک کیسے ہو گئی۔۔ جب کہ آئی ٹی دنیا پر کافی ایسے تھریڈ موجود ہیں جن میں ہیکرز سے بچنے کہ طریقے بتائے گئے ہیں ۔۔۔۔؟

    یار بجلی تو ہوتی نہیں ہے تو آپ کا سسٹم کیسے آن رھ گیا ۔۔۔۔؟

  6. #18
    Dagger's Avatar
    Dagger is offline Senior Member
    Last Online
    7th July 2013 @ 02:55 AM
    Join Date
    18 Mar 2010
    Location
    Searching...
    Gender
    Male
    Posts
    15,226
    Threads
    300
    Thanked
    2738

    Default

    Its goood to Have you Back Paaaa ge

    Welcome back

  7. #19
    conceal_me's Avatar
    conceal_me is offline Senior Member+
    Last Online
    25th February 2016 @ 08:29 PM
    Join Date
    16 Feb 2011
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    1,385
    Threads
    49
    Credits
    1,065
    Thanked
    129

    Default

    Saifullah878 bro bohat bohat mubarak.. Mithayi ka tokra kahan hai???

  8. #20
    Saifullah878's Avatar
    Saifullah878 is offline Senior Member+
    Last Online
    7th April 2016 @ 06:57 AM
    Join Date
    15 Jun 2010
    Location
    ❤❤
    Gender
    Male
    Posts
    4,554
    Threads
    312
    Credits
    945
    Thanked
    952

    Thumbs up

    Quote muhammad zeb said: View Post
    باسط بھائی ھمیں انفارم کرنے کا بھت شکریہ۔۔۔۔۔۔
    اللہ پاک سب پر رحم فرمادیں کہ یہ غلط کام چھوڑدیں۔۔۔
    شکریہ بھائی جان

  9. #21
    Saifullah878's Avatar
    Saifullah878 is offline Senior Member+
    Last Online
    7th April 2016 @ 06:57 AM
    Join Date
    15 Jun 2010
    Location
    ❤❤
    Gender
    Male
    Posts
    4,554
    Threads
    312
    Credits
    945
    Thanked
    952

    Thumbs up

    Quote derwaish said: View Post



    وعلیکم السلام
    ویلکم بیک پا جی
    آپ کو حماد پا جی نے ہو ہی کہا جو میں نے کہا تھا
    سیون کا آپ کو بہت فائدہ ہے اور آپ کو مزید کچھ تھریڈز کے لنکز دے دوں گا آپ وہ چیک کرنا پھر اس کی ہیکر کو بولنا ہوں کر کے دس تے منا
    اور فکر کی بات نہیں ہم سب آپ کے ساتھ ہیں جہاں کہی بھی ہماری ضرورت ہو آپ ہمیں یاد کر سکتے ہیں
    اور ایک بات سیسٹم بند ہو اور ہیک ہو جائے یہ عقلمند ہی کر سکتا ہے
    مذاق کر رہا ہوں آپ بس اپنے سیسٹم کو اچھے سے سیکیور کرے
    اور موجہ ہی موجہ کرے
    جہاں رہیں خوش رہیں
    بہت شکریہ پاجی
    آپ سے رابطہ کرتا ہوں
    انشاءاللہ اب ایسی نوبت نہیں آتی

  10. #22
    Saifullah878's Avatar
    Saifullah878 is offline Senior Member+
    Last Online
    7th April 2016 @ 06:57 AM
    Join Date
    15 Jun 2010
    Location
    ❤❤
    Gender
    Male
    Posts
    4,554
    Threads
    312
    Credits
    945
    Thanked
    952

    Thumbs up

    Quote *tamraiz* said: View Post
    وعلیکم السلام
    وآپسی پر میری طرف سے بہت بہت مبارک ہو
    بھائی آج جب میں نے دیکھا کہ آپ نارمل ممبر ہو تو مجھے ایسے لگا کہ شائد آپ کسی مصروفیات کی وجہ سے آئی ٹی دنیا سے دور ہو رہے ہیں۔
    یقین کریں مجھے بہت افسوس ہو کہ ہمارا اتنا اچھا ممبر + اتنا اچھا دوست ہم سے دور ہو گیا ہے۔۔۔
    پر اب مجھے یہ دیکھ کر بہت ہوشی ہوئی ہے کہ آپ آئی ٹی دنیا پر وآپس آ گیے ہو۔۔آپ آئی ٹی دنیا سے دور نہیں گئے تھے بلکہ آپ کی آئی ڈی ہیک ہو گئی تھی۔

    ایک سوال آپ کی آئی ڈی آخر ہیک کیسے ہو گئی۔۔ جب کہ آئی ٹی دنیا پر کافی ایسے تھریڈ موجود ہیں جن میں ہیکرز سے بچنے کہ طریقے بتائے گئے ہیں ۔۔۔۔؟

    یار بجلی تو ہوتی نہیں ہے تو آپ کا سسٹم کیسے آن رھ گیا ۔۔۔۔؟
    جواب تمریز بھائی بہت شکریہ بس جی اللہ کسی پر ایسا برا وقت نہ لائے
    لیکن پاجی مجھے اندازہ نہیں تھا کہ مجھ پر ایسا حملہ ہوسکتا ہے
    اس لیے زیادہ سیکورٹی نہیں رکھ پایا
    اب انشاءاللہ سیکور رکھوں گا
    اور پاجی واقعی بجلی نے بہت تنگ کیا ہے
    اتنی آتی نہیں جتنی جاتی ہے
    اور پاجی دعاؤں کی درخواست ہے
    اللہ آپ کو خوش رکھے
    کہ آپ نے بندہ ناچیز کے لیے ریپلائی کیا
    آمین ثم آمین

  11. #23
    Saifullah878's Avatar
    Saifullah878 is offline Senior Member+
    Last Online
    7th April 2016 @ 06:57 AM
    Join Date
    15 Jun 2010
    Location
    ❤❤
    Gender
    Male
    Posts
    4,554
    Threads
    312
    Credits
    945
    Thanked
    952

    Default

    Quote dagger said: View Post
    its goood to have you back paaaa ge

    welcome back
    شکریہ ڈگر بھائی
    اللہ آپ کو خوش رکھیں
    آمین ثم آمین

  12. #24
    Saifullah878's Avatar
    Saifullah878 is offline Senior Member+
    Last Online
    7th April 2016 @ 06:57 AM
    Join Date
    15 Jun 2010
    Location
    ❤❤
    Gender
    Male
    Posts
    4,554
    Threads
    312
    Credits
    945
    Thanked
    952

    Thumbs up

    Quote conceal_me said: View Post
    saifullah878 bro bohat bohat mubarak.. Mithayi ka tokra kahan hai???
    پارسل کرنے ہی والا تھا
    کہ لائٹ گئی

Page 2 of 3 FirstFirst 123 LastLast

Similar Threads

  1. ~~~*want to hacker*~~~
    By Red_water in forum Computer Articles
    Replies: 30
    Last Post: 13th July 2011, 01:46 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •