Quote sweet_pal said: View Post
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
پڑھ کر بہت اچھا لگا
خاصطور سے مفتی فضل مسرور صاحب کی
تحریر پڑھی جو نقطہ انہوں نے بیان کیا کافی
عرصے سے میرے زہن میں اس بارے میں سوالات
تھے ،،کیونکہ اکثر لوگوں کو میں نے دہکھا ہے
نماز اسطرح ادا کی جاتی ہے کے جیسے
کوئ اہم کام کرنے سے رہ گیا ہے اور وہ جلدی سے
نماز ختم کرکے وہ کام ادا کرنا چاہ رہے ہوں۔۔۔۔


حسیب عالمگیر کی تحریر عمدہ تھی


معصوم بچے کی تحریر پڑھ کر وہی خیال آیا

بچے ہمارے عہد کے چالاک ہو گئے ہیں


۔۔ غالب اعوان کی تحریر پڑھ کر مزہ آیا
پر کہیں کہیں لگا کے زیادہ ہی ہو گیا
۔۔۔۔

بہرحال اچھی کاوش تھی

شہزاد بھائ کا اور ان تمام لوگوں کا شکریہ
جنہوں نے انتہائ محنت سے یہ بے
لوث خدمت کی
ھماری دلچسپی کے لئے اتنا اچھا رسالہ تیار کیا

اللہ تعالیٰ خوش رکھے ایمان کی سلامتی کے ساتھ۔۔۔۔

یہ بڑوں کی تربیت کا ہی اثر ہے۔