Page 4 of 11 FirstFirst 1234567 ... LastLast
Results 37 to 48 of 130

Thread: ITDunya Magazine May 2012

  1. #37
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 10:43 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ برکاتہ
    ماشاء اللہ اس ماہ کا شمارہ بھی بہت پیارا ڈیزائن کیا گیا ہے
    معصوم بچے کی تحری پڑ ھ کر لگا نہیں کے کسی معصوم نے لکھی ہے
    یہ سارا استاد بشیر کا کمال لگتا ہے
    نیٹ رائیڈر اور شہزاد بھائی ، توقیر بھائی
    اور تمام آئی ٹی دنیا کی ٹیم کو مبارکباد دوں گا
    اتنا اچھا میگزین ہمارے ساتھ شئیر کرنے کے لیے
    نیا انداز اچھا لگا۔۔تمام پڑھنے والے دوست کو مشورہ ہے کہ ماہانہ اور سالانہ میگزین کے لیے ابھی سے تیاری پکڑیں کچھ اپنا حصہ ڈالنے کی
    تمام دوستو کو مبارک باد اور شکریہ تحریروں کو پسند کرنے کا

  2. #38
    Sazub's Avatar
    Sazub is offline Senior Member
    Last Online
    11th September 2014 @ 10:38 AM
    Join Date
    09 Dec 2010
    Location
    خب&
    Gender
    Male
    Posts
    3,339
    Threads
    229
    Thanked
    412

    Default

    السلامُ علیکم
    سب سے پہلے تو نیٹ رائیڈر بھائی کے بھتیجے کی مکمل صحت یابی کے لئے دعا گو ہوں اللہ جی ان کو ایسی صحت عطا فرمائیں کہ بیماری کا زرا سا بھی شائبہ نہ رہے آمین
    جب میگزین شروع سے دیکھنا شروع کیا تبھی اندازہ ہوگیا تھا کہ اس مرتبہ کا میگزین اُن ہاتھوں سے نہیں بنا جن سے اب تک بنتا آیا ہے۔
    لیکن جب تمام معاملات کا پتہ چلا تو شہزاد بھائی کی ہمت اور اپنے کام سے لگن کو دیکھتے ہوئے کوئی شکوہ زباں پر لانا انتہائی سطحی بات لگی۔
    شہزاد بھائی نے جس شارٹ ٹائم اور اپنی روزمرہ زندگی کی زمہ داریوں کے باجود وقت پر میگزین تیار کیا اُس کے لئے وہ اور اُن کی تمام ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے۔
    کوشش کروں گا کہ میگزین تسلی سے پڑھ کر رپلائی کر سکوں۔

  3. #39
    amirkhan0's Avatar
    amirkhan0 is offline Advance Member
    Last Online
    22nd March 2020 @ 07:14 PM
    Join Date
    22 Dec 2011
    Location
    Kohat
    Gender
    Male
    Posts
    1,068
    Threads
    49
    Credits
    1,319
    Thanked
    84

    Default

    w/salam wah bhai jitne bhi tareef ki jaye kam hai boht shandar andaz se pesh kiya hai Mashallah se HUMD O NAAT ke collection bhi boht khubsorat the or sab se jo shandar chez khabernama pesh hua hummad bhai( masoom bechy) ka bhai meri to hans hans k chest m pain hony laga tha boht he funny tha special thanks for itd Managements itna acha silsila shoru kiya hai Allah ap sab logo ke itne ziyada mehnat k badly boht sari nekiyan dy ameeeen ALLAH itd ko isi terha kamiyab rakhy ameeeen.

  4. #40
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    آپ سب کی دعائوں کا محبتوں کا اور میگزین کو پسند کرنے کا
    بہت بہت بہت شکریہ اپنی دعائوں میں شہزاد اقبال بھی کی مرحومہ والدہ
    کو بھی شامل کیجئے گا کیونکہ مئی میں شہزاد اقبال بھائی کی امی جان
    کا انتقال ہوا تھا اللہ تبارک تعالی انہیں جنت الفردوس میں اعلی سے
    اعلی مقام نصیب فرمائیں آمین ثم آمین

    تمام مسلمان مرحومین کے لئے بھی مغفرت کی دعا
    ہے کہ اللہ تبارک تعالی انہیں جنت الفردوس میں اعلی سے
    سے اعلی مقام نصیب فرمائیں تمام لوگوں کے گناہوں کو معاف فرمائیں
    ان کے ساتھ کرم والا عافیت والا معاملہ فرمادیں آمین ثم آمین



    Quote derwaish said: View Post
    وعلیکم السلام

    ماشاءاللہ

    میں پوری میگزین ٹیم کو مبارک بار پیش کرتا ہوں
    کہ آپ سب نے مل کر اتنا اچھا میگزین بنایا ہر بار کی طرح
    میگزین کا ڈئیزائن بہت ہی نفیس بنایا ہے وہ بھی بہت زبردست ہے
    گریٹ گریٹ ورک آپ سب کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہو گی
    اس بار کے خبرنامے کا بہت انتظار تھا لو وہ بھی آ گیا
    باقی اس بار میں کچھ حصہ نہیں ڈال سکا مگر اگلے مہینے سے آپ سب کے ساتھ دوبارہ سے انشاءاللہ
    الله رب ال عزت آپ سب کی حفاظت فرماے اور آپ کو دنیا و آخرت میں کامیابیوں سے ہمکنار کرے
    آمین ثم آمین
    دعا گو
    درویش
    جزاک الله خیرا
    Quote sahirkhan123 said: View Post
    assalam o laikum
    itd ka shumara parha.
    Jahan sikhne or samajhne ko buhat saare asbaaq mile wahin thory se tafrih o mazy ke liye hmmad bhai or galib awan bhai ki taharir milin.
    Parh kar behad musarrat mehsos hoi.
    Masha allah aap sb bhaio ki mehnet ki wajah se muje to itd k magzine me koi kami nahi dikh rahi.
    Me itd shumare k kamyab shaya hone par itd magzin team ko buhat buhat mubarak baad pesh karta hon.
    Hammad paa aapki agli news ka intezar rahe ga
    Quote alidazzler said: View Post

    Mashallah bohat acha magazine likha hy aap logon ne
    Quote dagger said: View Post
    bhoooot bhooot khooob thnx shahzad bhai ap ny itna pyara aur zabardust magzine share kia main puri magzine team ka tah-e-dil sy mashkoor hooon jinooo nai itna pyara magzine banya main is waqat hospital main admit hoon insha allah discharge hony k bad ghr a k lazmin magzine ke read kroon ga.........

    Humari duayin ap k aur ap ke family k sath hain rider bhai aur insha allah ap k batheeja jaldi he sehaat yaab hoo jy ga
    ameeen..............
    Again main shahzad bhai,toqeer bhai ,ghalib bhai humary sub k hammad bhai al marooof masoom bacha tamraiz bhai sub ka tahe-e-dil sy mashkoor hooon jinooo ny itna pyar magzine tashkeel diya........
    Quote fatima iqbal said: View Post
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    ماشاءاللہ شہزاد بھائی گریڈ جاب
    بہت عمدہ میگزین پڑھنے کو ملا اس بار بھی
    معصوم بچے میں اتنا خطرناک کھانا پکاتی ہوں
    میک اپ کی الف ب بھی نہیں معلوم مجھے اور تم نے اُففففففف
    ویسے اندازہ ہوا کہ تم کتنے معصوم ہو ہاہاہاہا
    میں اس دفعہ اس میں شریک نہیں ہوپائی اور ابھی آگے جولائی تک شرکت ممکن نہیں کیونکہ 17 مئی کو انشاءاللہ پاکستان جارہی ہوں /یا/آرہی ہوں ۔تو واپس آکر انشاءاللہ اس مین دوبارہ شریک ہونگی
    آپ سب دُعا کرئے گا کہ سفر خیرو عافیت سے گزرے آمین ۔
    Quote *tamraiz* said: View Post
    وعلیکم السلام
    اس دفعہ بھی ہر دفعہ کی طرخ بہت ہی شاندار میگزین ہے۔
    اور
    اس دفعہ بھی ہر دفعہ کی طرخ بہت ہی اعلی ڈئزائننگ ہے۔
    لیکن اس دفعہ حماد بھائی عرف معصوم بچہ نے بھی میگزین میں اپنی تحریر سے میگزین میں ایک نئے سلسلے کو شروع کیا ہے جس نے میگزین کو اور مزے دار کر دیا ہے۔
    میری طرف سے پوری ٹیم کو بہت بہت مبارک ہو اتنے اچھی میگزین کے لیے اور اتنے اچھے سلسلے کو جاری رکھنے کے لیے۔
    Quote iamaini said: View Post
    bohat he acha... Khas toor pe hammad bhai ka khabarnama aala tha...
    Quote prince ahmad said: View Post
    واعلیکم السلام
    کیا خوب میگزین ہیں بہت ہی اچھا دیزاین ہوا بہت ہی زبردست
    لکھائی ہوئی سب نے بہت اچھالکھا
    اور مجھے تو خبر نامہ بہت ہی پسند
    آیا ویسے مجھے یہ
    عقل مند پھکی چاہیے یہ سرحد میں کہا دستیاب ہیں
    کیو نکہ جب مین حوش میں آیا تو ڈاکٹرز نے مجھے عقل
    مند پھکی استعمال کرنے کا مشورہ دیا اور کہا کہ آپ کے گلے کا درد بلکل ختم ہو جائی گا اور ساتھ میں عبیر کے ہاتوں کا ُاُڑ بھی کھانے کا مشورہ دیا

    ڈاکٹر مکینیک شہزاد اقبال نے
    Quote mfranakar said: View Post
    شہزاد بھائی

    اتنا اچھا میگزین بنانے کیلئے مبارکباد
    بہت ہی محنت سے ڈیزائن کر کے ہم سب کی خدمت میں پیش کیا گیا ہے
    میں سب لکھنے والوں کا اور ڈیزائن کر نے والوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں

  5. #41
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    آپ سب کے ریپلائے اور میگزین کو پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ



    Quote abeer alam said: View Post
    خوبصورت، نفیس اور دیدہ زیب ڈیزائن بہت عمدہ تحاریر کے ساتھ۔
    سب تحریریں بہت ہی عمدہ تھی۔
    شہزاد اقبال اور نیٹ رائیڈر بھائی کا بہت بہت شکریہ کہ ہر ماہ اتنی محنت کرکے آئی ٹی دنیا کا نام آئی ٹی میگزین سے مزید روشن کر رہے ہیں اللہ تعالٰی آپ کو مزید ہمت اور اجر دے۔
    سب حصہ لینے والوں کا بہت بہت شکریہ۔
    Quote basit-king said: View Post
    واہ واہ ۔۔۔۔
    مزہ آ گیا۔۔
    بھائی شہزاد اقبال آپ نے ہمیشہ کی طرح آج پھر حیرت میں ڈال دیا۔۔۔۔
    بہت عمدہ دیدہ زیب اور یونیک ڈیزائننگ کی ہے آپ نے۔
    آئی ٹی دنیا کا یہ اعجاز ہے کہ یہاں کہ تمام ممبرز میں بہت کمال کا ٹیلنٹ ہے۔
    تمام لکھاریوں کو بھی شاباش جنہوں نے آئی ٹی دنیا کے میگزین میں اپنا حصہ ڈالا اور مزہ دوبالا کیا۔
    پورے مہینہ آئی ٹی ڈی میگزین کا انتظار رہتا ہے۔
    اس دفعہ تو ایک ہی دن میں پڑھ لیں گے سارا میگزین۔۔
    شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ۔
    Quote abeer alam said: View Post
    حماد بھائی بہت ہی عمدہ خبرنامہ خیال رہے کہ یہ اس لیے نہیں کہہ رہا کہ آپ نے مجھے پاپڑ والا بنا دیا۔
    میں بہت دنوں بعد بہت دیر تک ہنستا رہا پاکستان کی سیاسی، معاشی حالات اور اپنی بیماری نے پریشان کرکے رکھا ہے ان حالات میں مسکرانے کو بھی دل نہیں چاہتا مگر آپ کا زورِ قلم ہے کہ بندے کو ہنسنے پر مجبور کر دیتا ہے۔
    بہت بہت شکریہ۔
    غالب اعوان بھائی آپ کی تحریر بھی بہت عمدہ تھی آپ کا بھی بہت بہت شکریہ۔
    Quote muhammad zeb said: View Post
    وعلیکم السلام

    ماشاءاللہ

    میں پوری میگزین ٹیم کو مبارک بار پیش کرتا ہوں
    کہ آپ سب نے مل کر اتنا اچھا میگزین بنایا
    Quote basit gul said: View Post
    وعلیکم السلام
    بہت زبردست شہزاد بھائی
    آپ کی محنت کی وجہ سے آج میگزین آن لائن ہے۔
    ماشاء اللہ سے سب کچھ فٹ فاٹ ہے ، ڈیزائننگ بہت اچھی کی آپ نے۔۔

    اُن تمام دوستوں کا شکریہ جن کی تحریر کی وجہ سے آج یہ ایک مکمل میگزین کی شکل میں ہمارے سامنے ہیں۔
    بس ایک گزارش اسی طرح میگزین کی لیئے ضرور کچھ نہ کچھ لکھتے رہیئے گا۔۔
    کیونکہ یہ ہم سب کا میگزین ہے،۔

    توقیر بھائی ہمیشہ کی طرح بہت اعلیٰ کام ٹائٹل پیج اور لے آئوٹ بہت بھلا لگ رہا ہے۔

    حماد بھائی آپ کے خبرنامے نے بہت ہنسایا، بہت مزہ آیا پڑھ کر۔۔ ۔
    آپکی تحریر کا بہت شکریہ
    بس آپ سے گزارش کہ یہ سلسلہ چلتا رہنا چاہیئے۔۔
    آپ کے خبرنامے کی ایک لائن جو آپ نے حسیب عالمگیر کے بارے میں لکھی کہ اب بھی ضد کرتے ہیں کہ ابو میں بڑا ہو گیا ہوں ۔۔۔ لیں دیں ناں، اس لائن نے بہت ہنسایا۔۔


    ایک بار پھر سے تمام لکھاریوں کا بہت شکریہ۔
    یہ میگزین صرف آپکی تحریروں کی وجہ سے ہی میگزین بنتا ہے، تو پلیز ایسے ہی لکھنے کا سلسلہ جاری رہنا چاہیئے۔۔۔ انشاءاللہ
    Quote skipper said: View Post
    walaikumussalam..
    Bohot khoob bohot umda aur bohot informative shumara he.. Sab ki tahaareer ek se badh ke ek hain.. Aur hammad ki tehreer.. Kia kahun ab.. Mje maqnateesi banadya..! Aur usse badhke meri ek adad zoja bhi banadin.. Aur usse bhi badh ke bache bhi..! Supreme court jana parhega.! bohot ala tehreer hammad..!!

  6. #42
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    بے حد شکریہ برادر




    Quote ~i*am*hummad~ said: View Post
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
    یعنی ماشاءاللہ دس میگزینز آ چکے ہیں اب تک۔
    دو اور میگزین، اور عید کا میگزین سالنامہ بھی ہوگا۔
    بہت بہت مبارک ہو اس کامیابی کے سفر پر سب کو، بالخصوص نیٹ سوار اور بابا شہزاد جی کو۔
    ریساں والی سرکار نے اس بار بھی بہت ہی اچھا بیک گراؤنڈ پیج اور ٹائٹل پیج بنایا۔
    ہمیشہ کی طرح حمد، نعت اور قرآن پاک سے میگزین کا آغاز کیا گیا۔
    لیکن دونوں حمد اور دونوں نعتیں باقی تحاریر سے اوپر ہی ہوتیں تو بہتر تھا۔
    ۔ اور اداریے کے طور پر لکھا گیا "آپ سے بات" حمد ، نعت، قرآن پاک کے فوری بعد ہونا چاہئے تھا۔
    خیر یہ تو میرا خیال ہے، جو کہ اکثر غلط ہی ہوتا ہے۔

    غالب امکان پا جی، کیا بات ہے آپ کی۔ شہزاد پا جی ، دیکھ لو مذاق میں بھی تسی رگڑے جاتے ہو، ہمارے ساتھ بنا کے رکھا کرو، ورنہ مذاق کی جگہ حقیقت میں بھی رگڑے جا سکتے ہو۔ ویسے شہزاد پا جی یہ محبوبہ یک چشم کی انگریجی کیا ہوتی ہے؟۔
    مفتی فضل نے بہت اچھی تحریر لکھی نماز سے متعلق، اللہ جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین
    خرم پا جی، ہمیشہ کی طرح زبردست۔ بلکہ خرم استاد جی کہنا چاہئے آپ کو۔۔ پا جی میں کلین ٹچ ڈکشنری سے بہت ہی تنگ آ گیا تھا۔۔۔ بلکل فارغ ڈکشنری لگتی ہے مجھے وہ، کئی وجوہات کی بنا پر۔۔۔ یہ والی ٹرائے کرتے ہیں ان شاءاللہ۔
    شہزاد پا جی نے نظم کا انتخاب بھی اچھا کیا ہے، شاعر کا نام کیا ہے؟۔
    بندہ مزدور کے بارے میں اچھا لکھا ہے حسیب عالمگیر نے۔۔ حسیب صاحب، خاتون مزدور کے بارے میں کون لکھے گا؟۔۔

    مین بات واقعی یہی ہے اس تحریر کی کہ یکم مئی کو امراء، رؤسا چھٹی منا رہے ہوتے ہیں، اور بیچارہ مزدور اس دن بھی کمر پر ایک وقت میں بیس بیس اینٹیں اٹھا کر چھت پر پھینک رہا ہوتا ہے۔

    کم سے کم اگر اتنی محنت کرتے ہیں یہ، تو ان کا معاوضہ تو ان کو بروقت ادا کر دینا چاہئے۔ یہ ہمارا احسان نہیں بلکہ فرض ہے۔۔ اور اجرت دینے کے بعد بھی ، ان کا ہماری خدمت کرنا، ہمارا کام کرنا، ہم پر احسان ہی ہوتا ہے۔۔۔ کیونکہ اللہ کے نزدیک تو سب برابر ہیں۔۔ وہ جسے چاہتا ہے بادشاہ بنا دیتا ہے، جسے چاہتا ہے فقیر بنا دیتا ہے۔۔ اگر رب سوہنے نے آپ کو بادشاہ بنا دیا ہے، تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ وہ آپ کو فقیر نہیں بنا سکتا، یا اس کو بادشاہ نہیں بنا سکتا۔۔۔ اس کی پکڑ سے بچتے رہنا چاہئے۔۔ اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کے اس مفہوم کا یاد رکھنا چاہئے کہ مزدور کی مزدوری اس کا پسینہ خشک ہونے سے پہلے پہلے ادا کر دو۔

    آفس کی کرپٹ فائلز کے بارے میں بھی چنگا لکھا ہے حسیب اورنگزیب عالمگیر نے۔

    @
    نیٹ رائیڈر المعروف استادددددد جی ی ی ی ی ی ی ی!۔
    اللہ پاک آپ کو ، آپ کی فیملی کے ہر رکن کو صحت کاملہ عاجلہ مستمرہ عطا فرمائے۔ اور آپ کے سارے رشتہ داروں کو ساری فیملی کو اس دنیا میں جنت کے گھر کا ایک نمونہ بنا دے۔ ہمیشہ خوش رہیں۔۔

    ہمیشہ خوش رہیں کے بعد باقی سب کو میں کہا کرتا ہوں "مگر اپنے خرچے پر"۔ لیکن آپ کو یہ بھی کہوں گا کہ آپ کی خوشی، آپ کا صحت مند ہونا صرف آپ کے لئے نہیں، اور بھی بہت سے لوگوں کے لئے ضروری ہے، کیونکہ آپ کی سب کو ضرورت ہے استاد جی۔۔

    استاد جی! آپ کا ارشاد میں بھولا نہیں تھا، بلکہ مجھے آخر میں لکھنا یاد نہیں رہا اصل بات، اور لکھنے کے بعد مجھے یاد آیا کہ اصل چیز تو میں بھول ہی گیا۔۔ پہلی دفعہ کچھ لکھا ہے، تو اس میں شہزاد پا جی کی طرح آپ کا بھی ہاتھ ہے، بلکہ آپ کا ہاتھ پہلے ہے۔۔ جس کی وجہ یہ ہے کہ آپ سے میں نے پہلے ہی کہا تھا کہ پیپرز ختم ہوں گے اپریل کے آخر میں، مئی کے لئے پوری کوشش کروں گا ان شاءاللہ۔
    مگر مسئلہ یہ ہو گیا کہ پیپر ختم کر کے گھر کے کچھ ایسے کام بھی کرنے پڑے، جن کو ملتوی کر کے رکھا ہوا تھا۔۔۔ اسی چکر میں بات عارضی طور پر بھول ہی گیا۔

    شہزاد پا جی نے تیس اپریل کو غالباً رات دس بج کر تیرہ منٹ پر پی ایم کھڑکایا۔۔ کہ تیری تحریر چاہئے۔۔ ہر صورت چاہئے۔۔ جیسے بھی ہو چاہئے۔۔۔ چاہئے کا مطلب چاہئےے۔۔۔ آج ہی چاہئے۔۔۔ اور آج کا مطلب ہوتا ہے آج۔



    اس لئے میں نے لکھا ہے کہ حکمانہ فرمائش پر۔

    بڑی مشکل سے ایک دن کی مزید اجازت لی بڑے بھائی سے۔

    اور اگلے دن اٹھ کے تین گھنٹے پورے لگا دئے اس کام میں۔
    آپ جیسا بندہ تو آدھے گھنٹے میں لکھ سکتا ہے۔



    وہ تو بعد میں جب بندے گنے تو پتہ چلا کہ اکیس ممبرز کی واٹ لگ گئی۔۔ ہمارے سات نمائندگان کی مدد سے۔
    یعنی ٹوٹل اٹھائیس ممبرز کے نام آ گئے اس تحریر میں۔


    @
    شہزاد پا جی، تاڈی بھی کیا بات ہے۔۔
    اپنا تسی لکھا ہی نہیں، جو مجھے پتہ ہے۔
    یہ موصوف پچھلے تین چار دن سے تحاریر کی پروف ریڈنگ، ترتیب وغیرہ میں مصروف عمل تھے۔۔
    ہفتے کے دن انہوں نے چوبیس میں سے اکیس گھنٹے کام کیا۔۔
    اتوار ، اور پیر کو بھی لگے رہے۔۔ کے ای ایس سی کو بھی کوستے رہے۔۔ مگر یہ بھول گئے کہ ریسٹ ان کے لئے بہت ضروری ہے، اور کے ای ایس سی اس کام میں ان کی ہیلپ کر رہا ہے۔

    اس بار میں، میرے خیال سے شہزاد پا جی کی ایفرٹ اور کوشش شاید سب سے زیادہ رہی ہے۔ جیندا رہ کاغذ دے شیرااااااااااا!۔



  7. #43
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    آپ سب کے ریپلائے کا بہت بہت بہت شکریہ


    Quote filmstarali said: View Post
    وعلیکم السلام نیٹ رائیڈر اور شہزاد بھائی....
    سب سے پہلے میں تمام آئی ٹی دنیا ٹیم کو مبارکباد دوں گا کہ اس بار بہت ہی زبردست اور ایک الگ ڈیزائن کیا ہوا میگزین شائع کیا جو بہت ہی دل چسپ ہے..
    اور میں ان سب کیا کو مبارکباد دوں گا جنہوں نے اس آئی ٹی دنیا میگزین میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا..
    اس بار بھی بہت زبردست میگزین پڑھنے کو ملا.....

    لیکن جہاں مجھے کچھ کامیاں نظر آئی ہے وہ معذرت کے ساتھ بیان کروں گا...

    خرم بھائی کا پیش کیا ہوا... انگلش سے اردو ڈکشنری کے ریوو میں اس کے سکرین شاٹز کچھ واضع نظر نہیں آرہے ہیں.. جس کو پڑھنے میں مشکل ہو رہا ہے..
    دوسرا جو آفس فکس کے نام سے جو حسیب عالمگیر نے اتنا بہترین اور ایک بڑے مشکل مسئلے کا حل والا سوفویئر کا ریوو پیش کیا
    تو اگر میگزین میں اس سافٹویئر کا ڈانلوڈنگ لنک دیتے تو ہم جیسے یوزر کے لیے آسانی ہوتی....

    باقی ماشااللہ یہ میگزین مجھے بہت ہی بہترین اور بہت اچھا لگا...

    اللہ سب لوگوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھیں.. اور نظر بد سے بچائے... آمین..

    آخر میں نیٹ رائیڈر کے بھتیجے کو صحت یاب کریں اور آپ کے تمام گھر کی پریشانیاں دور کریں... اور اللہ سے دعا گو ہوں آپ کو اور آپ کی فیملی کو خوش اور سلامت رکھیں..
    آمین ثم آمین...
    شکریہ
    Quote iamaini said: View Post
    bohat he acha... Khas toor pe hammad bhai ka khabarnama aala tha...
    Quote toqeer123 said: View Post
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ برکاتہ
    ماشاء اللہ اس ماہ کا شمارہ بھی بہت خوب رہا
    ڈیزائننگ میں تھوڑی بہت کسر رہ گئی
    لیکن اتنے کم ٹائم اورلوڈ شیڈینگ میں میگزین
    کو پایہ تکمیل تک پہنچانا بہت بڑی بات ہے
    شہزاد بھائی کا بہت شکریہ ادا کرتا ہوں اتنی جلدی
    میگزین تیار کرنے پر
    اور نیٹ رائیڈر بھائی اور اُن کی فیملی کیلئے بہت
    دعائیں، اللہ تعالٰی آپ کی اور آپکی فیملی کو اپنی
    حفظ امان میں رکھے اور آپ لوگوں کی تمام پریشانی
    دور فرمائے.. آمین
    نیٹ رائیڈر بھائی آپ کو بہت مس کیا...
    اور اچھی تحریریں پڑھنے کو ملی
    تمام مستقل اور نئے لکھنے والے لکھاریوں کا بہت شکریہ
    جہنوں نے اپنی تحریروں سے میگزین سجایا
    حماد بھائی اور غالب بھائی کی تحریر نے خوب رونق
    لگائی بہت ہنسا بہت ہی زیادہ، کچھ وقت تک ہنسی
    کو ضبط کرنا بہت مشکل ہو گیا تھا
    ایک بار پھر تمام میگزین ٹیم اور لکھاریوں کا بہت بہت شکریہ
    والسلام
    شیخ توقیر احمد قریشی
    Quote sufyan81 said: View Post
    بہت ہی عمدہ میگزین
    ماشاء اللہ ہر بار ایک نئے روپ میں میگزین دیکھنے ملتا ہے
    جو لوگ ڈیزائن ورک سے کچھ نہ کچھ تعلق رکھتے ہیں
    ان کو پتہ ہوگا کہ یہ ڈیزائن ورک کرنا کتنا مشکل اور وقت طلب کام ہوتا ہے
    بعض مرتبہ ایک کام میں گھنٹوں لگ جاتے ہیں
    ایسے میں اس طرح بے لوث کام کرنا ۔۔واقعی قابل تحسین کام ہے۔۔جزاک اللہ
    ماشاء اللہ میگزین میں ہرطرح کی چیزیں دیکھنےکو ملتی ہے۔۔
    ایک بات کی طرف متوجہ کرنا اپنا اخلاقی فرض سمجھتا ہوں
    کہ جتنی چیزیں اسلامی لٹریچر سے تعلق رکھتی ہو۔۔۔ان کو پہلے جگہ دینی چاہیے۔۔۔(بین القوسین چیزوں کو چھوڑ کر، جو ادھورے صفحے کو پُر کرنے کے لئے لکھی جاتی ہے)۔
    اور مزاح انسانی زندگی کا لازمی جزو ہے۔۔بشرطیکہ اس میں جھوٹ نہ ہو اور کسی کی دل آزاری نہ ہو۔۔(ہاں فرضی چیزیں اس سے مستثنی ہے)۔
    جیسے کہ اس بار مزاحیہ مضامین کی جو کمی ایف 16 کی غیر حاضری سے متوقع تھی۔۔اس کو حماد بھائی اور فردوس بھائی (غالب اعوان ) نے پوری کردی۔۔
    ٭٭٭٭٭
    حماد یار تونے بھی کیا بچپن یاد دلادیا
    واقعی چھوٹے تھے تو رمضان المبارک اسی گلی ڈنڈے کے لئے وقف تھا۔۔ہمارے یہاں رمضان میں فجر صبح صادق ہوتے ہی ہوجاتی ہے۔
    ہم لوگ فجر پڑھ کر اندھیرےمیں ہی گلی ڈنڈا لیکر نکل جاتے تھے
    اور روزے کی حالت میں ہی دس گیارہ بجے تک گلی ڈنڈا کھیلتے تھے
    یہ اس لئے لکھا کہ حماد کی تحریر نے ان گذرے ہوئے ایام کی یاد دلا دی۔
    واقعی بھائی جب چھوٹے تھے تو دوست ایک دوسرے کو لالچ دیتے تھے۔۔کہ ایسا کرنا ویسا کرنا۔۔۔وہ کھلاؤں گا یہ کھلاؤں گا۔۔
    لیکن اللہ کا شکر ہے کہ بچپن میں بھی پوری ایمانداری سے کھیلتا تھا۔
    ٭٭٭٭٭
    فاطمہ سسٹر نے کراچی کےدوستوں کو آگاہ کردیا ہے کہ
    وہ آرہی ہے۔۔سب میزبانی کے لئے تیار ہوجاؤ۔۔
    لیکن ذرا سنبھال کر ۔۔حماد بھائی نے جو طریقہ ان کے پکانے کا بتایا ہے۔۔وہی طریقہ تم لوگ کہیں سسٹر پر نہ آزما لینا۔۔
    ٭٭٭٭
    خیر بہت عمدہ میگزین
    پیج کی ڈیزائن سادگی میں حسن لیے ہوئے ہیں
    فرنٹ پیج بھی اعلی ہے
    کل ملاکر دوستو کی انتھک محنت نظر آرہی ہے
    میں کچھ مصروفیات کی وجہ سے حصہ نہیں ڈال سکا
    کوشش ہوگی کہ آئندہ میگزین میں اپنا بھی حصہ ڈال دوں
    تمام دوستو کو مبارک باد اور شکریہ
    جزاک اللہ خیرا
    Quote prince ahmad said: View Post
    واعلیکم السلام
    کیا خوب میگزین ہیں بہت ہی اچھا دیزاین ہوا بہت ہی زبردست
    لکھائی ہوئی سب نے بہت اچھالکھا
    اور مجھے تو خبر نامہ بہت ہی پسند
    آیا ویسے مجھے یہ
    عقل مند پھکی چاہیے یہ سرحد میں کہا دستیاب ہیں
    کیو نکہ جب مین حوش میں آیا تو ڈاکٹرز نے مجھے عقل
    مند پھکی استعمال کرنے کا مشورہ دیا اور کہا کہ آپ کے گلے کا درد بلکل ختم ہو جائی گا اور ساتھ میں عبیر کے ہاتوں کا ُاُڑ بھی کھانے کا مشورہ دیا

    ڈاکٹر مکینیک شہزاد اقبال نے
    Quote mfranakar said: View Post
    شہزاد بھائی

    اتنا اچھا میگزین بنانے کیلئے مبارکباد
    بہت ہی محنت سے دیزائن کر کے ہم سب کی خدمت میں پیش کیا گیا ہے
    میں سب لکھنے والوں کا اور ڈیزائن کر نے والوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں
    Quote sweet_pal said: View Post
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ
    پڑھ کر بہت اچھا لگا
    خاصطور سے مفتی فضل مسرور صاحب کی
    تحریر پڑھی جو نقطہ انہوں نے بیان کیا کافی
    عرصے سے میرے زہن میں اس بارے میں سوالات
    تھے ،،کیونکہ اکثر لوگوں کو میں نے دہکھا ہے
    نماز اسطرح ادا کی جاتی ہے کے جیسے
    کوئ اہم کام کرنے سے رہ گیا ہے اور وہ جلدی سے
    نماز ختم کرکے وہ کام ادا کرنا چاہ رہے ہوں۔۔۔۔


    حسیب عالمگیر کی تحریر عمدہ تھی


    معصوم بچے کی تحریر پڑھ کر وہی خیال آیا

    بچے ہمارے عہد کے چالاک ہو گئے ہیں

    ۔۔ غالب اعوان کی تحریر پڑھ کر مزہ آیا
    پر کہیں کہیں لگا کے زیادہ ہی ہو گیا
    ۔۔۔۔

    بہرحال اچھی کاوش تھی

    شہزاد بھائ کا اور ان تمام لوگوں کا شکریہ
    جنہوں نے انتہائ محنت سے یہ بے
    لوث خدمت کی
    ھماری دلچسپی کے لئے اتنا اچھا رسالہ تیار کیا

    اللہ تعالیٰ خوش رکھے ایمان کی سلامتی کے ساتھ۔۔۔۔


  8. #44
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    آپ سب کی پسندیدگی اور ریپلائے کا بہت بہت بہت شکریہ


    Quote haseeb alamgir said: View Post
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ برکاتہ
    ماشاء اللہ اس ماہ کا شمارہ بھی بہت پیارا ڈیزائن کیا گیا ہے
    معصوم بچے کی تحری پڑ ھ کر لگا نہیں کے کسی معصوم نے لکھی ہے
    یہ سارا استاد بشیر کا کمال لگتا ہے
    نیٹ رائیڈر اور شہزاد بھائی ، توقیر بھائی
    اور تمام آئی ٹی دنیا کی ٹیم کو مبارکباد دوں گا
    اتنا اچھا میگزین ہمارے ساتھ شئیر کرنے کے لیے
    نیا انداز اچھا لگا۔۔تمام پڑھنے والے دوست کو مشورہ ہے کہ ماہانہ اور سالانہ میگزین کے لیے ابھی سے تیاری پکڑیں کچھ اپنا حصہ ڈالنے کی
    تمام دوستو کو مبارک باد اور شکریہ تحریروں کو پسند کرنے کا
    Quote sazub said: View Post
    السلامُ علیکم
    سب سے پہلے تو نیٹ رائیڈر بھائی کے بھتیجے کی مکمل صحت یابی کے لئے دعا گو ہوں اللہ جی ان کو ایسی صحت عطا فرمائیں کہ بیماری کا زرا سا بھی شائبہ نہ رہے آمین
    جب میگزین شروع سے دیکھنا شروع کیا تبھی اندازہ ہوگیا تھا کہ اس مرتبہ کا میگزین اُن ہاتھوں سے نہیں بنا جن سے اب تک بنتا آیا ہے۔
    لیکن جب تمام معاملات کا پتہ چلا تو شہزاد بھائی کی ہمت اور اپنے کام سے لگن کو دیکھتے ہوئے کوئی شکوہ زباں پر لانا انتہائی سطحی بات لگی۔
    شہزاد بھائی نے جس شارٹ ٹائم اور اپنی روزمرہ زندگی کی زمہ داریوں کے باجود وقت پر میگزین تیار کیا اُس کے لئے وہ اور اُن کی تمام ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے۔
    کوشش کروں گا کہ میگزین تسلی سے پڑھ کر رپلائی کر سکوں۔
    Quote amirkhan0 said: View Post
    w/salam wah bhai jitne bhi tareef ki jaye kam hai boht shandar andaz se pesh kiya hai mashallah se humd o naat ke collection bhi boht khubsorat the or sab se jo shandar chez khabernama pesh hua hummad bhai( masoom bechy) ka bhai meri to hans hans k chest m pain hony laga tha boht he funny tha special thanks for itd managements itna acha silsila shoru kiya hai allah ap sab logo ke itne ziyada mehnat k badly boht sari nekiyan dy ameeeen allah itd ko isi terha kamiyab rakhy ameeeen. :jazakallah:

  9. #45
    Khurram Farooq's Avatar
    Khurram Farooq is offline Advance Member+
    Last Online
    18th February 2024 @ 03:44 AM
    Join Date
    13 Nov 2009
    Location
    = Sialkot =
    Gender
    Male
    Posts
    5,719
    Threads
    227
    Credits
    1,521
    Thanked
    1684

    Default

    Wa Alaikum Salam,
    Sb sy pehly Net Rider Brother ki family ky lye dian, Allah Pak ap ki sari mushkilaat aasaan farmaye. aamen,

    Shehzad Bhai aur Net Rider Bhai ka dil ki gehraye sy mashkoor hu ko wo her qadam py ezzat afzaye krty ha, Insha Allah jb tak Magazine Publish hota rhy ha Lazmi Sharing krta rhu ga, Hmary lye Ezaaz ki baat ha ky Hmari tehreer ko Itny pyary magazine ma jaga milti ha.

    Sara Magazine bohat he shaandaar rha, Hammad bhai ki Shgufta Tehreer (Sinf e Nazuk na keh dejye ga) Bohat bohat he umda rhe, Ap ky likhny ky andaz aur Pukhtagi sy andaza hota ha ky ap Jald he apki ki tahareeer Publish hony walay magazines ma aye ge, Ap Phool, Taleem o Tarbyat aur dosry bachoon ky magazine ma lazmi likha kry.
    Brother last time Urdu sy English Dictionary share ki the abi English sy Urdu Dictionary share ki ha, Kafi Arsa pehly Cleantouch ki Dictionary dekhi the lykin zara be pasand nhe aye, ma kafi years sy search ma that ky Dictionaries share Kroo, meere koshish kaamyaab hoe. Ap lazmi in ko Use kyejye ga bohat bohat he Umda Dictionaries ha. Ek, 2 hafty baad Dictionary ka software review ma thread post kr du ga jis ma wazeha images ho ge.

    Aakhir pr ma tamaam Likhny waloo aur pharny walooon ka aur is Magazine ky apni khidmaat sar anjam dene waloo ka dil ke gehrayoon sy mashkoor hu. Hmy ap ka sath chahye aur duian be.
    Allah ap Sb ko Shaad rkhy aabad rkhy. Aaameen.

  10. #46
    Khurram Farooq's Avatar
    Khurram Farooq is offline Advance Member+
    Last Online
    18th February 2024 @ 03:44 AM
    Join Date
    13 Nov 2009
    Location
    = Sialkot =
    Gender
    Male
    Posts
    5,719
    Threads
    227
    Credits
    1,521
    Thanked
    1684

    Default

    Hammad Bhai ny Mir Bhai ka Zikar kya tu guzra waqt yaad aa gya. Mir bhia bilkul offline ha. Dani Bhai, Mir Bhai, Hammad Bhai, Malik Bhai, Great Massood aur Shehzad Bhai ap sb ky sath bohat acha waqt guzra ha. Ap ky lye Dhair sari naik duian,
    Prince Waseem, Masood Bhai, Malik bhai ny tu Sharf e Mulaqat Bakh dya hua ha abi Baki Dostooon sy be Ba Shart e Zindi Mulaqat hoe ge.

  11. #47
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Thanked
    1449

    Default

    Quote khurram farooq said: View Post
    hammad bhai ny mir bhai ka zikar kya tu guzra waqt yaad aa gya. Mir bhia bilkul offline ha. Dani bhai, mir bhai, hammad bhai, malik bhai, great massood aur shehzad bhai ap sb ky sath bohat acha waqt guzra ha. Ap ky lye dhair sari naik duian,
    prince waseem, masood bhai, malik bhai ny tu sharf e mulaqat bakh dya hua ha abi baki dostooon sy be ba shart e zindi mulaqat hoe ge.
    آہ واقعی۔
    واقعی بہت اچھا وقت گزرا تھا ہم سب کا آپس میں۔
    اور آپ سب سینئیرز سے معصوم بچے نے بہت کچھ سیکھا۔
    خوش رہیں، جہاں بھی ہوں۔ آمین۔

  12. #48
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote Derwaish said: View Post

    اس بار کے خبرنامے کا بہت انتظار تھا لو وہ بھی آ گیا
    پا جی ، تسی تے باہر رہندے او۔
    اسی واسطے خبرنامے دا انتظار کر رہے سی۔
    ایتھے تے لوکی، بتی آن دا ہی انتظار کردے رہندے نیں۔

Page 4 of 11 FirstFirst 1234567 ... LastLast

Similar Threads

  1. Ab ITDunya Main User ID Banaiyeh URDU Main....
    By جاویدعلی in forum General Discussion
    Replies: 4
    Last Post: 8th December 2013, 08:55 AM
  2. My relation with Itdunya
    By hassanjani in forum Baat cheet
    Replies: 6
    Last Post: 11th July 2013, 03:47 PM
  3. ITDunya Magazine August 2011
    By Doctor_rana in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 116
    Last Post: 3rd March 2012, 10:46 PM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •