لو جی چلتے ہیں۔۔۔ زندگی رہی تو پھر ملیں گے۔
نہ ملی تو شاید یادوں میں تو رہ ہی جائیں کسی کے۔
وہ بھی قسمت ہی ہے میرے، کہ یاد رہ پاؤں گا یا نہیں۔
خیر ، فی امان اللہ۔ ولسلام علیکم ورحمتہ اللہ۔
بہت اچھا میگ زین رہا تمام تحاریر احسن انداز میں نیٹ بدوش کی گئیں (جتنا میں پڑھ سکا موبائل پر کیونکہ بجلی آنٹی کا تو ہمارے علاقے میں تقریبا انتقال ہی ہو چکا ہے) خاص طور پر غیر معصوم بچے کی پھبتیاں کافی خستہ اور مزیدار تھیں.میگ زین کی تمام ٹیم کو مبارک ہو
Bookmarks