ڈئیر ممبرز
آپ میں سے اکثر لوگ گوگل کروم، فائر فاکس، اوپیرا یا سفاری براؤزراستعمال کرتے ہوں گے. جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ اکثر براؤزرز کو انسٹال کرنے کے لئے انٹرنیٹ کا ہونا لازمی ہے اور یہ وجہ کبھی کبھار بہت تنگ بھی کرتی ہے کہ اگر نیٹ نہیں ہے یا سپیڈ سلو ہے تو بس بیٹھے ہی رہو.
آج میں آپ کے ساتھ ان سب براؤزرز کا آف لائن ورژن شئیر کرنے جا رہی ہوں
ان سب کا سائز 25 میگا بائیٹ سے کم ہے اور آپ اس کو ایک مرتبہ ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد آسانی سے کسی بھی وقتانسٹال کر سکتے ہیں.
اگر پہلے شئیر ہو چکا ہو یا پسند نہ آئے تو بہت بہت معذرت
کوئی بات سمجھ نہ آئے تو مجھے آپ کو بتا کے خوشی ہو گی
دعاؤوں میں یاد رکھیے گا
OPERA WEB BROWSER
SAFARI WEB BROWSER
GOOGLE CHROME
MOZILLA FIREFOX
نورالعین فاطمہ