یہ ایک ایسا سافٹ وئیر ہے جسکی مدد سے آپ انگلش کے کسی بھی فقرے کو اردو میں ٹرانسلیٹ کر سکتے ہیں
اور مزے کی بات یہ ہے کہ یہ ایک فری وئیر ہے اور حکومت پاکستان کے تعاون سے بنایا گیا ہے
آپ کو اس سافٹ وئیر کو انسٹال کرنے کی بھی ضرورت نہیں ہے بلکہ صرف فائل کو ان زپ کرنے کے بعد استعمال کر سکتے ہیں
نیچے دئیے گئے سکرین شاٹز بھی آپ کی مدد کریں گے
اس سافٹ وئیر کو استعمال کرنے کے لیے آپ کے کمپیوٹر میں اردو لینگوایج کا انسٹال ہونا لازمی ہے
اردو زبان انسٹال کرنے کے لئے یہ طریقہ فالو کریں
سب سے پہلے کنٹرول پینل میں جائیں اور اس تصویر کے مطابق اس آئی کون پہ کلک کریں
ایک ونڈو کھل جائے گی جیسا کے نیچے دی گئی ہے. اس میں دوسرے نمبر پہ لینگوئج کے آپشن کو سیلکٹ کریں
اوپر دی گئی ہدایات پہ عمل کریں اور سب سے آخر میں اپلائی کر کے او کے کر دیں
Bookmarks