KHANZZzzz said:
بہت ہی عمدہ شئیرنگ کی ہے۔
اور اس کے ریویو میں دی گئی مثال نے تو کمال کر ڈالا ہے۔
بہت ہی شاندار مثال سے سمجھایا ہے۔۔
شکریہ
بہت بہت شکریہ خان بھائی.
مثال پڑھ کے تو مجھے بھی بے اختیار ہنسی آ گئی
واقعی بچگانہ مثال دی ہے میں نے
وہ اصل میں نا جب تھریڈ بنا رہی تھی تو چھوٹا بھائی ساتھ بیٹھا تھا
سب اس کو بے بی بے بی کہتے ہیں تو اس کا نام لکھ دیا
اور ٹرانسلیٹر کا کمال تو دیکھیں کہ اس نے کسی قسم کی رعائیت ہی نہیں کی
اب تو میں بھائی کو بےبی کی بجائے بچہ ہی بلایا کروں گی
آخر کو اردو زبان کو فروغ دینا ہے
Bookmarks