وعلیکم السلام
آپ نے اتنی اچھی تفصیل دی مگر کام کی تفصیل یا تو میری نظر سے نہیں گزری یا آپ نے نہیں دی۔
دوست آپ کی امیجز دیکھ کر یہ اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔
کہ آپ کی
40 gb
ہارڈ ڈسک ساٹا ہے۔۔۔
اور
80 gb....ide
ہے۔۔
دوست آپ کی
80 gb
ہار ڈ ڈسک میں کوئی جمپر نہیں لگا ہوا۔۔۔جس کی وجہ سے وہ ڈیٹیکٹ نہیں ہو رہی ہے۔۔۔
آپ پہلے اپنی ہارڈ ڈسک میں جمپر لگا کر اُس کو ماسٹر کریں۔۔۔اور پھر چالیس جی بی والی ہارڈ ڈسک کو نکال کر
80 gb
ہارڈ ڈسک کو لگائیں اور پہلے اُس میں ونڈوز وغیرہ انسٹال کر لیں۔۔۔پھر بعد میں آپ سی ڈی روم کی کیبل نکال کر صرف اپنی دو نوں ہارڈ ڈرائیو کو آٹیچ کریں۔۔۔اور اپنا ڈیٹا وغیرہ کاپی کر لیں۔۔۔اوکے
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
Bookmarks