dear brothers
i need a school management database in MS Access format or a school management system free version
plz help
dear brothers
i need a school management database in MS Access format or a school management system free version
plz help
aik private school k liye school management system software chahiye
1. ya to wo MS Access Format main ho
2. ya phir koi aur software ho jo k bilkul freeware ho, shareware ya crack na ho
اگر آپ خود اس سوفٹ وئیر کو ۔۔۔ایکسس پر بنے ہوئے کو استعمال کریں گے تو
یعنی آپ کو تھوڑا بہت ایکسس پر کام کرنے کا تجربہ ہے
تو اس فورم پر موجود ایکسس 2003 پر پورا کورس موجود ہے آپ وہاں سے مدد لے کر اپنا سوفٹ وئیر خود ڈیزائن کر سکتے ہو۔
اگر آپ آفس 2007 چلا رہے ہو تو انشاءاللہ اِس ماہ کے آخرتک میں خود ایکسس 2007 کی کلاسس شروع کرنے والا ہوں آپ وہاں سے بھی سیکھ سکتے ہو۔
آپ کو جو سوفٹ وئیر بنے بنائے اگر مل بھی گئے تو وہ آپ کے لیے فائدہ مند نہیں ہونگے۔۔
اگر آپ خود کوشش کرو تو جلد سے جلد سیکھ لو گے آپ بہت آسانی سے
ورنہ بازار میں بھی اس عنوان پر کتابیں موجود ہیں ان کی بھی اسٹیڈی کی جاسکتی ہے۔
باقی دوستوں کی ریپلائی کا انتظار کریں ۔۔شاید کوئی دوست آپ کی مدد کرنے کی پوزیشن میں ہو۔
دوسرا یہ لنک دے رہا ہوں
اس سوفٹ وئیر میں بھی آپ آسانی سے اپنی مرضی کا سوفٹ وئیر خود سے تیار کر سکتے ہیں
http://www.itdunya.com/t316503/
اس تھریڈ کو پڑھنے کے بعد آپ نیچے جو ہرے رنگ کا باکس ہے اس پر کلک کریں گے تو اس کی ساری کلاسس آپ کے سامنے ہونگی اس میں آپ نے صرف یہ کرنا ہے کہ ڈیٹا بیس تبدیل کرنی ہے
اور تھوڑا ا پنی ضرورت کے مطابق کام
اگر کوئی مشکل ہو تو آپ حاضر ہیں
دونوں میں سے جو آپ کو پسند ہو وہ کر لیں
Bookmarks