جی آپ اسی طریقہ سے انسٹال کر لیں۔۔۔ پچھلی ونڈوز اس ونڈوز کی مکمل انسٹالیشن کے بعد ختم کی جاتی ہے۔۔
آپ پہلے اسی جگہ سے جو تصویر دی گئی ہے اس سے اسٹال کریں ۔۔۔ پھر اپنی پچھلی ونڈوز کو ریمیو کرنے کا طریقہ ایک نئے تھریڈ میں پوچھیں۔۔
کیونکہ ایک تھریڈ میں ایک ہی مسئلہ پوچھا جاتا ہے۔
بس آپ انسٹالیشن کر لیں اور پھر نئے مسئلہ پوچھنے کے ساتھ ساتھ ایک عدد وی ایم یا پی ایم کر دیں۔
Bookmarks