Congrats
Congrats
WSLM::
سب سے پہلے تو میں محترم دوست جناب شیخ توقیر احمد قریشی صاحب کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گا کہ انہوں اتنی محبت سے میرے لیے اتنا خوبصورت تھریڈ بنایا !!!!!؛
خوبصورت ڈیزائننگ کے ساتھ خوبصورت الفاظ کے ساتھ آپ نے تھریڈ کو سجایا، لیکن اس سے بڑھ کر آپ کی محبت ہے، جس سے آپ نے میرے لیے تھریڈ بنایا، میری طرف سے آپ بھی دلی مبارک باد قبول کریں۔
اور ایک دفعہ پھر آپ کا بہت بہت شکریہ
Bookmarks